حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان کے سابق طلباء کی یادگار تقریب گزشتہ دنوں قطب گولف کلب نئی دہلی میں منعقد ہوئی، جس میں 46 سال پرانے دور کے طلباء شریک ہوئے۔
تقریب میں طالبعلمی اور ملازمت کے دوران کی یادوں سمیت علمی اور تحقیقی کاوشوں اور انجام پذیر خدمات پر گفت و شنید ہوئی۔










آپ کا تبصرہ