علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
-
علی گڑھ میں قدیمی الوداعی جلوس اپنے روایتی انداز میں برآمد
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں مجالس و جلوس سید الشہداء، 1446 ہجری کے ماہ محرم کے چاند نمودار ہونے سے ماہ ربیع الاوّل کی 8 تاریخ تک غمگین فضا کا اختتام ہوا۔ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام ابن حضرت امام علی نقیؑ و امام مہدی عج اللہ تعالٰی الفرجہ الشریف کے پدر بزرگوار کی شہادت پر امامیہ ہال نیشنل کالونی علی گڑھ سے الوداعی علم مبارک برآمد ہوا۔
-
شاذ پبلک اسکول نے کامیاب طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا
حوزہ/علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک اسکول، اے بی کے ہائی اسکول (بوائز) میں طلباء و طالبات کے لئے زبیری این جی اُو کی جانب سے کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
خالق کائنات نے نظام بشریت کو چلانے کے لیے زمین پر خلیفہ بنایا، ڈاکٹر سید حیدر حسینی
حوزہ/گزشتہ روز ایک مجلسِ عزاء بمناسبت بیسواں برائے شہدائے کربلا، بمقام بیت الصلوات، اے ایم یو، علی گڑھ ہندوستان میں منعقد ہوئی، مجلس سے خطاب عالی جناب ڈاکٹر سید حیدر حسینی صاحب، شعبۂ میڈیسن جے این میڈیکل ہاسپٹل مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے کیا۔
-
کثرت عبادت؛ ملائکہ کی صف میں شامل ہونے کا ذریعہ، مولانا سید زاہد حسین
حوزہ/مولانا سید زاہد حسین نے علی گڑھ ہندوستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب میں عبادت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کثرت عبادت؛ ملائکہ کی صف میں شامل ہونے کا ذریعہ ہے۔
-
علی گڑھ میں شجر کاری مہم:
شجر کاری رسول (ص) کی سنت ہے: پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں ماحولیاتی آلودگی، موسم باران میں بارش کے فقدان اور گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک دفعہ پھر فرینڈز کالونی، سول لائنز میں واقع فرینڈز کالونی پارک میں شجر کاری کی ضرورت، اہمیت، بیداری اور زمہ داری کے احساس و شعور کے لئے معزز و ممتاز شخصیات کے ہاتھوں شجر کاری کی گئی۔
-
پروفیسر سید غلام مرتضٰی نقوی مالک حقیقی سے جا ملے
حوزہ/ایک ایسا شخص جس نے شہر علم و ادب کا آفتاب عالمتاب بن کر عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی میں علم کی روشنی پھیلائیں وہ اب لوگوں کے درمیان نہ رہا، قریب 75 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔
-
حضرت علی کے دست مبارک سے لکھا ہوا قرآن مجید
حوزہ/ حضرت علی کی ولادت کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق تاریخی اور اہمیت کی حامل کتابوں اور خطوط کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ”راہ و طرزِ زندگی،ادیان عالم کی نظر میں“ کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مورخہ ۹دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم(JNMC) میں ایک بین الاقوامی سمینار بعنوان "راہ و طرز زندگی، ادیان عالم کی نظر میں " علی گڑھ انٹرفیتھ سنٹر (AIC) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ”راہ و طرزِ زندگی،ادیان عالم کی نظر میں“ کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
تصاویر/ مورخہ ۹دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم(JNMC) میں ایک بین الاقوامی سمینار بعنوان "راہ و طرز زندگی، ادیان عالم کی نظر میں " علی گڑھ انٹرفیتھ سنٹر (AIC) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا، جس میں ہندوستان کے مختلف مکاتب کے دانشوروں سمیت ایرانی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
-
دُور اندیش مُحبِ قوم سر سید احمد خاں دہلوی
حوزہ/ ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہو گیا اور میدانِ علم میں راہنمائی کے لیے ہم میں کوئی سر سید پیدا نہیں ہوا حالانکہ اس حقیقت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا کہ سرسید بننا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے لیکن یہ بھی سچائی ہے کہ احساسِ ذمہ داری اور پاک و پختہ ارادہ ہی روشن مستقبل کا ضامن ہے۔
-
قوم کے ہونہار طلباء و طالبات کو سرکاری ملازمت کی جانب راغب کریں، سید مسعود حسین
حوزه/ گزشتہ روز صاحب العصر منزل، سول لائنز، علی گڑھ ہندوستان میں سابق پروفیسر (ڈاکٹر) علی امیر، کمیونٹی میڈیسن، جواہر لال نہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدارت میں قوم کے ہونہار باصلاحیت طلباء و طالبات کے مستقبل کو روشن و وقت سے سرکاری ملازمت حاصل کروانے کی غرض سے ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
شجرکاری وقت کی اہم ضرورت، ڈاکٹر شجاعت حسین
حوزہ/ عید مباہلہ یعنی سچائی کی فتح کے موقع سے فرینڈز کالونی ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کی جانب سے فرینڈز کالونی پارک، فرینڈز کالونی سول لائنز، علی گڑھ میں شجرکاری کی گئی۔
-
علی گڑھ میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا
حوزہ/ حسینی مسجد، زُہرا باغ، علی گڑھ میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو عالیجناب مولانا سید زاہد حسین صاحب قبلہ کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا۔
-
ہندوستان؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں "خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن" کی داخلہ امتحان میں بہترین کارکردگی
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ذریعے گیارہویں کلاس میں سائنس، آرٹس اور کامرس سبجیکٹس میں داخلہ کے لیے گزشتہ ماہ مسابقتی امتحان کا انعقاد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس، پٹنہ، لکھنؤ اور ہندوستان کے دیگر مراکز پر کرایا گیا جس میں کثیر تعداد میں داخلے کے متمنی طلباء و طالبات امتحان میں شامل ہوئے۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری مرحوم کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ پروفیسر سید طیب رضا، صدر شعبہ شیعہ دینات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مولانا سید غلام عسکری مرحوم کی تعلیمی و مذہبی میدان میں شاندار کارکردگی کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ذریعے قائم شدہ ادارہ، تنظیم المکاتب آج پورے ملک میں دینی و جدید تعلیم کو فروغ دے رہا ہے۔ جگہ جگہ مدرسے قائم کئے، مدرسہ کی بحالی اور طلباء و طالبات کے لیے معقول تعلیم و تربیت کا انتظام کیا۔
-
ایران کی خواتین کے ایک وفد نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا دورہ کیا
حوزه/آج جس طرح کے حالات ہیں ان میں ایرانی وفد کا اے ایم یو آنا باعث افتخار ہے۔ ایران نے خواتین کی ثقافتی، سماجی، معاشی اور اقتصادی حالت میں بہتری کو ہمیشہ اپنا نصب العین قرار دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام آقای شیخ مہدی مہدوی پور:
نجف اشرف اور ایران کے علماء سید العلماء کے علمی مرتبے کے معترف رہے ہیں
حوزہ/ نمائندہ مقام معظم رہبری در ہند نے اپنی تقریر میں کہا کہ سید العلماایک صاحب نظر مجتہد تھے جو نہ صرف تفسیر و حدیث بلکہ فقہ ،علم کلام ،فلسفہ اور علم اجتماعیات میں یدطولیٰ رکھتے تھے ۔احکام دین میں استدلال کے ساتھ انہوں نے استنباط کیا ۔وہ عارف زمانہ تھے اور وقت کے تقاضوں کو بخوبی سمجھتے تھے ۔نجف اشرف اور قم کے علماء اور طلباء ان کے علمی مرتبہ کے معترف رہے ہیں۔ان کی جیسی عظیم شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے ۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی نقی نقوی نقن طاب ثراہ کی زندگی پر بین الاقوامی سیمینار
حوزہ/ سید العلماء آیت اللہ العظمیٰ سید علی نقی نقوی نقن صاحب قبلہ کی حیات و کارناموں پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار، کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
-
پروفیسر علی محمد نقوی کو ایرانی صدر جمہوریہ، ممتاز محقق کے اعزاز سے نوازیں گے
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی سرسید اکیڈمی کے ڈائرکٹر پروفیسر علی محمد نقوی کو ان کی اعلیٰ تحقیقی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ممتاز محقق کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
-
خطیب اہلبیت پروفیسر مولانا سید فرمان حسین،سابق ڈین شعبہ دینیات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے اس دنیا سے رحلت فرمائی
حوزہ/ مولانا سید فرمان حسین صاحب مرحوم عالم با عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ دار مبلغ اور مصلح اہل قلم تھے، مذہب اہلبیت علیہم السلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے ملک کے مختلف گوشه و کنار کے علاوہ بیرون ملک بھی تشریف لے جاتے تھے۔ تقریر و تحریر میں اصلاح و تربیت آپ کا خاصہ تھا، دینی و مذہبی مقالات کے علاوہ کئی کتابیں بھی تالیف و تصنیف فرمائی جو آپ کے باقیات الصالحات میں شامل ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نصاب تعلیم میں شامل آپ کی کتابیں طلاب کی تعلیم و تربیت میں مددگار اور ثواب جاریہ ہیں۔
-
کثرت میں وحدت ہی ہندوستانی ثقافت کی شناخت یقینی بناتی ہے،کاشی ہندو یونیورسٹی کے پروفیسر رادھے شیام رائے
حوزہ/ہندوستانی سماج میں ساجھی ثقافت کی روایات بہت گہری ہیں،اپنے حقوق اور ذمہ داریوں دونوں کا احترام کرتے ہوئے ہم آزادی کی لڑائی سے وابستہ سبھی چھوٹی چھوٹی باتوں اور واقعات کی اہمیت کو سمجھیں۔
-
علیگڑھ؛ حضرت عباس (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر سبیل کا اہتمام
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی یاد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کی او پی ٹی گیٹ کے سامنے مفت میں غذائی اشیاء تقسیم کی گئی۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کا وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ ریاست اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:
مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کتابوں کی نمائش
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کتابوں اور خطوط کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں حضرت علی کے دست مبارک سے لکھا ہوا قرآن مجید بھی شامل کیا گیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی جہاں شیعہ و سنی دینیات کی تعلیم دی جاتی ہے
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی کی ایک ہی چھت کے نیچے دو شعبے ہیں، ایک سنی دینیات اور دوسرا شیعہ دینیات۔ اس کے علاوہ دونوں فرقوں کا انتظامی شعبہ بھی ہے جو نظامت دینیات کہلاتا ہے۔ نظامت دینیات کا کام مساجد، قبرستان اور مذہبی امور کی نگرانی کرنا ہے۔
-
پروفیسر علی محمد نقوی تہران یونیورسٹی میں ایڈجنکٹ پروفیسر مقرر
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سرسید اکیڈمی اور دارا شکوہ مرکز تفاہم بین المذاہب و ڈائیلاگ کے ڈائریکٹر پروفیسر علی محمد نقوی کو تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف نالج اینڈ اسلامک تھاٹ میں تین برس کے لیے ایڈجنکٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
-
عالمی سطح پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی تحقیقی صلاحیتوں کا اعتراف
حوزہ/قومیں وہی زندہ اور باشعور سمجھی جاتی ہیں جن کا نصب العین تعلیم و تحقیق ہوتا ہے۔ کوئی بھی سماج اس دنیا میں اگر عزت و وقار کے ساتھ رہنا چاہتا ہے اور خوشحال زندگی گزارنا خواہاں ہے تو ضروری ہے کہ ان کو تحقیق و تفتیش کی معراج حاصل کرنی ہوگی۔