تقریب (113)
-
پاکستانجامعہ اہل البیت پاکستان کا 50 واں یومِ تاسیس؛ محسن ملّت کی علمی و سماجی خدمات کو شاندار خراجِ تحسین
حوزہ/ جامعہ اہل البیت ؑ (اسلام آباد ) کے 50 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں قائدِ ملّت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
-
پاکستانآئی ایس او کا کراچی میں ”احیائے ثقافتِ اسلامی و استحکامِ پاکستان کے عنوان سے عظیم الشان اجلاس
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ریجن ضلع پروفیشنل کے تحت، پہلا عمومی اجلاس”احیائے ثقافتِ اسلامی و استحکامِ پاکستان“ کے عنوان سے 6 اور 7 دسمبر 2025ء کو مؤسسہ شہید عارف حسین الحسینی گلشن…
-
پاکستانجامعہ امام خمینی (رہ) ماڑی انڈس میں طلبہ کی عمامہ پوشی اور تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد / مومنین کی بھرپور شرکت
حوزہ / جامعہ امام خمینی(رہ) ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں طلبہ کی عمامہ پوشی اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
-
ایرانمدرسہ امام سجاد (ع) قم کے نئے مدیر کے تقرر کے موقع پر تقریب کا انعقاد / ممتازین میں اسناد اور شیلڈز کی تقسیم
حوزہ / مدرسہ امام سجاد (ع) قم میں نئے مدیر محترم کی تجلیل و معارفہ کی تقریب منعقد ہوئی اور اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے فارغ التحصیل طلاب، ممتاز اساتذہ اور نمایاں ذمہ داران کو اسناد اور شیلڈز بھی…
-
پاکستانعالم اسلام کے مابین فکر و مؤقف کی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت: علامہ شبیر میثمی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں ”پوزیشنز کی ہم آہنگی اور مؤقف کے اتحاد“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کے مابین فکر و مؤقف…
-
ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت شہدائے مقاومت اور عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی یاد میں تقریب کا انعقاد:
ایرانمقاومت کا مقصد؛ حق اور الٰہی راستہ اختیار کرنا ہے، مقررین
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین شعبۂ قم کی جانب سے شہدائے مقاومت؛ شہید سید حسن نصرالله، شہید سید ہاشم صفی الدین اور عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور طلباء…
-
ہندوستانآیت اللّٰه سید سیستانی کا پیغام ہے کہ طلباء سائنسی علوم میں شاندار مظاہرہ کریں! مولانا سید اشرف علی غروی
حوزہ/امامیہ میڈکس انٹرنیشنل ٹرسٹ علی گڑھ کی ایک نہایت اہم اور قابل قدر و افتخار شروعات سوپر 72 کوچنگ اینڈ گائیڈنس (رہائشی) سینٹر جو کہ ہونہار، محنتی اور ذہین طلبہ و طالبات سے مختص ہے؛ جہاں کے…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم؛ فکری، نظریاتی اور عملی عظمت کا ایک روشن باب: آیت الله باقر مقدسی
حوزہ/حوزہ علمیہ قم المقدسہ کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے دفترِ آیت اللہ شیخ باقر مقدسی کی جانب سے ایک شاندار تقریب مؤسسہ امام محمد تقی علیہ السّلام میں منعقد ہوئی، جس میں برصغیر کی علمی،…
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت وادی بھر میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز؛
ہندوستانحضرت نبی رحمتؐ کی سیرتِ پاک پر عمل کرنا ہی حقیقی جشن ہے: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے وادی بھر میں تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے کا آغاز حسبِ روایت خانقاہ میر شمس الدین اراکیؒ…
-
پاکستانجامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے تحت منعقدہ بین المدارس علمی مقابلے کی اختتامی تقریب اسلام آباد میں منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ پاکستان کے تحت منعقدہ بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب، گزشتہ دنوں جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…
-
مسجد جمکران میں مساجد کے فعال افراد کی تکریم کی تیسری تقریب کی رپورٹ؛
ایرانجو مسجد انقلاب اور ولایت کا دفاع نہ کرے، مسجد نہیں / ہر بیان یا بات جو قومی وحدت کو کمزور کرے، دشمن کی ترجمانی ہے
حوزہ / مساجد کے فعال افراد کی تیسری تکریمی تقریب بعنوان "مثل نصرالله" میں مسجد کو جهادِ تبیین کے مرکز کی حیثیت سے اجاگر کرتے ہوئے کہا گیا: جو مسجد انقلاب، نظام اور ولایت کا دفاع نہ کرے وہ مسجد…
-
پاکستانجامعہ النجف ڈیرہ اسماعیل خان میں امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد؛ شیعہ سنی علمائے کرام شریک
حوزہ/ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے جامعۃ النجف و الکوثر اسکول کوٹلی امام حسین (ع) ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے…
-
ہندوستانکارگل میں امام محمد باقر (ع) کی شہادت اور امام خمینی کی 36 ویں برسی پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ کارگل ہندوستان میں امام محمد باقر علیہ السّلام کے یومِ شہادت اور بانی انقلابِ اسلامی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے…
-
جہانڈھاکہ؛ امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے علمی و تعزیتی نشست کا انعقاد
حوزہ/ ڈھاکہ بنگلہ دیش میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے ایک علمی اور تعزیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کی…
-
ہندوستانعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طلباء کی یادگار تقریب
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان کے سابق طلباء کی یادگار تقریب گزشتہ دنوں قطب گولف کلب نئی دہلی میں منعقد ہوئی، جس میں 46 سال پرانے دور کے طلباء شریک ہوئے۔
-
جہاننجف اشرف؛ نجف اناونسمنٹ کی ایک دہائی مکمل ہونے پر شاندار تکریمی نشست کا انعقاد/ علماء کا خراجِ تحسین
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف کے زیرِ سایہ کام کرنے والے ممتاز تبلیغی و علمی فورم "نجف اناونسمنٹ" کی دس سالہ انتھک، بامقصد اور اصولی خدمات کے اعتراف میں ایک شاندار، باوقار اور روحانی فضا سے لبریز…
-
ایرانحوزہ علمیہ الولایہ میں یومِ معلم کی مناسبت سے پُروقار تقریب کا انعقاد/ اساتذہ کو خراجِ تحسین
حوزہ/حوزہ علمیہ الولایہ قم المقدسہ میں یومِ معلم کی مناسبت سے ایک باوقار اور پُر معنویت تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدرسہ کے معزز اساتذہ کی علمی، تربیتی اور اخلاقی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
-
ہندوستانعروس البلاد ممبئی کی تاریخی مسجد مغل میں شاندار تقریب امتنان و استقبال
حوزہ/ممبئی ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ کی تقریبِ امتنان و استقبال، علماء و دانشوروں کی موجودگی میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں شہر کی معزز شخصیات سمیت ممبئی مضافات اور شہر کے دور دراز…
-
پاکستاناستقلال کا مطلب، ہر ملک کا اپنی سیاست کے مطابق چلنا ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/کوئٹہ پاکستان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای کے افکار کے موضوع پر مرکز باب الحکمة کوئٹہ اور خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کے اشتراک سے رہبر معظم کے…
-
ایرانتجلیل علم؛ قم المقدسہ میں الحاج ماسٹر غلام حسن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم کی جانب سے ہائی اسکول چنداہ سے حالیہ برسوں سبکدوش ہونے والے سینئر استاد، الحاج ماسٹر غلام حسن کے اعزاز میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان…
-
ایرانمسجد جمکران میں جشنِ نیمۂ شعبان کی تیاریوں پر پریس کانفرنس+تصاویر
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں منعقدہ ایک خصوصی پریس کانفرنس میں جشنِ نیمۂ شعبان کے پروگراموں کی تفصیلات کا اعلان کیا گیا۔
-
مجلسِ علماء امامیہ کی جانب سے انقلابِ اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد؛
پاکستانانقلابِ اسلامی؛ محض ایک سیاسی تبدیلی نہیں، بلکہ یہ ایک فکری اور نظریاتی تحریک ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام خاتم الانبیاء ایجوکیشنل کمپلیکس سرگودھا میں انقلابِ اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر ایک عظیم الشان تقریب "دَہِ فجر، انقلابِ اسلامی" کے عنوان…
-
یومِ جوان کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کا عظیم الشان اجتماع؛
ہندوستانحضرت علی اکبرؑ نے اپنی زندگی اطاعتِ خدا، محبتِ رسول (ص) اور دفاعِ امامت و ولایت کے لیے وقف کر دی تھی، مقررین
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے زیرِ اہتمام زوری گنڈ میں حضرت علی اکبرؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے ایک پرمسرت تقریب منعقد ہوئی، جس میں جوانوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد؛
ہندوستانانقلابِ اسلامی صرف ایک قوم یا ملک تک محدود نہیں، مقررین
حوزہ/انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام، دانشوروں اور عوام نے بھرپور شرکت کی اور انقلابِ اسلامی کے تئیں عقیدت کا بھر پور اظہار…
-
علماء و مراجعفقہ و فقاہت حوزہ علمیہ کا علمی عروج ہے/ طلاب کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے "حوزہ علمیہ کی سال کی منتخب کتاب" نامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فقہ و فقاہت حوزہ علمیہ کے علمی میدان کا سب سے بلند مقام ہے اور…
-
جہانشہدائے قائدینِ فتح و ظفر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند، مرکزی دفتر کے مدیر اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے نجف اشرف میں الغری فاؤنڈیشن برائے معارف اسلامی…