۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
بزرگداشت شهید رئیسی-لبنان

حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے بیروت کے جنوب میں واقع ضاحیہ نامی شیعہ نشین علاقے میں ایرنی صدر شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اللہ لبنان نے بیروت کے جنوب میں واقع ضاحیہ نامی شیعہ نشین علاقے میں ایرنی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شہید سید ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، امام جمعہ تبریز حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت اور شہیدان خدمت کو خراج عقیدت پیش کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .