خراج عقیدت
-
حوزه علمیہ کونسل تہران کے وفد کی دفتر حزب اللہ لبنان میں آمد / شہید سید حسن نصراللہ کو خراجِ عقیدت
حوزہ / حوزه علمیہ کونسل تہران کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے دفتر میں حاضر ہو کر مجاہد شہید سید حسن نصراللہ کے بلند مقام کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
-
تصاویر/ ممبئی میں شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
حوزہ/ ممبئی کی مغل مسجد میں مقاومت اسلامی کے حامیوں کا عظیم الشان اجتماع ہوا، جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مسجد کی عمارت "امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھی۔
-
ممبئی میں شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت؛
ایران اور محور مقاومت نے امریکہ اور اسرائیل کے دعوؤں کی حقیقت بے نقاب کر دی، مولانا حسین مہدی حسینی
حوزہ/ ممبئی کی مغل مسجد میں مقاومت اسلامی کے حامیوں کا عظیم الشان اجتماع ہوا، جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مسجد کی عمارت "امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھی۔
-
شہید، دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ڈٹ جانے والے افراد ہیں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
لبنان میں شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں تقریب کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے بیروت کے جنوب میں واقع ضاحیہ نامی شیعہ نشین علاقے میں ایرنی صدر شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
-
اقوام متحدہ میں شہید حجۃ الاسلام رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی نشست کا اہتمام
حوزہ/ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اگلے ہفتے ایران صدر مرحوم سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں ایک تعزیتی نشست منعقد کرنے جا رہی ہے۔
-
مرحوم آغا سید مصطفی الموسوی الصفویؒ کو انکی21ویں برسی پر انجمن شرعی کشمیر کا خراج
حوزہ/ مجلس میں آغا سید یوسف الموسوی نے صدر مرحوم کی صبر و استقامت، قوت برداشت، نفس کشی اور جذبۂ احیاے شریعت کو شیعیان کشمیر کا سرمایۂ افتخار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے کشمیر میں دین و شریعت کی ترویج اور مسلک و ملت کی سربلندی کیلئے بانئ انجمن شرعی شیعیان کا معتمد اور جان نثاربن کر جو گرانقدر خدمات انجام دیئے ہیں وہ خانوادہ موسوی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا صدر اور وزیراعظم کو خط؛
محرم و صفر میں مجالس اور جلوس عزا کے انعقاد کو بلا رکاوٹ و آزادی کے ساتھ منانا یقینی بنایا جائے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ کی جانب سے صدر، وزیراعظم کو خطوط ارسال کیا گیا ہے جس میں انہیں محرم الحرام و صفر المظفر میں مجالس اور جلوس ہائے عزا کے انعقاد کو بل ارکاوٹ و آزادی کیساتھ یقینی بنانے کی تاکید کی ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
مسلم امہ متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتی ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کے دوران کہا: مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا کردار مسلمہ ہے۔ اس میں مزید وسعت دے کر اسلامی ممالک میں اسلامی تہذیب کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
-
قم المقدسہ میں علماء کرام کا مرحوم سید ثاقب اکبر کو خراج عقیدت و مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ داعی اتحاد امت، محقق، مفکر، شاعر، ادیب، مصنف، مترجم، ممتاز سکالر، سربراہ ادارہ البصیرہ جناب سید ثاقب اکبر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قم المقدس میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا
-
قاسم سلیمانی ہر انقلابی کی دل میں بستا ہے اور آج بھی دشمن سردار کے نام سے ڈرتا ہے
حوزہ / خانہ فرہنگ ایران حیدرآباد سندھ کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے"عالمی دہشتگردوں کے خلاف مزاحمتی علمبرداروں کو خراج عقیدت" کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسلام کو ایک اور بڑا زخم لگا؛آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی اعلی اللہ مقامہ کو مجمع علماء و واعظین پوروانچل کا خراج عقیدت
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی حوزہ علمیہ قم میں فقہ و اصول میں درس خارج کے استاد تھے۔اور بہت سی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔فقہ الصادق کے عنوان سے فقہ و اصول یعنی قانونی نظریہ پر اپنی انسایکلوپیڈک کتابوں سے آپ نے اسلامی مدرسہ کو مالال کردیا ۔
-
قائد اتحاد حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد عباس انصاری کے چہارم میں دسیوں ہزار شیعہ و سنی عقیدت مندوں کی شرکت
حوزہ/ ملک وبیرون ممالک کے معروف سیاسی ،سماجی مذہبی شخصیات نے کیا خراج عقیدت پیش،مرحوم کو تاریخ ساز شخصیت قرار دیا۔ ایران کے ثقافتی مشیراور رہبر انقلاب کے نمائندے آقای سید علی زادہ موسوی نے مولانا مسرور عباس انصاری کی دستار بندی کی۔
-
شعبۂ ادب،جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیر اہتمام کثیر اللسانی حسینی مشاعرہ کا انعقاد
حوزہ/ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شعبہ ادب جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کی جانب سے ستیانگ کونک علمدار نالہ میں ایک کثیر اللسانی حسینی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
سرحدوں کی حفاظت کرنا فوج کی جبکہ نظریات کی حفاظت کرنا قوم و ملت کی ذمہ داری ہے، مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ / شیخ ذوالفقار علی انصاری نے کہا: یومِ دفاع کی مناسبت سےافواج پاکستان اور وطن عزیز کے دفاع میں شہید ہونے والےشہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
-
محترمہ سویرا بتول:
ابو ثمامہ عمر والصائدی کون تھے؟
حوزہ / محترمہ سویرا بتول نے امام حسین علیہ السلام کے ایک مخلص ساتھی ابو ثمامہ الصائدی پر تحریر لکھی ہے۔
-
حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33ویں برسی پر انجمن شرعی شیعیان کا خراج عقیدت
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حضرت امام خمینی ؒ کو خراج نذر کرتے ہوئے کہا کہ موصوف ایک عرفانی روحانی اور الہامی شخصیت تھی جس نے اسلام کی حقیقی فکر اور نصب العین کو اجاگر کیا اور ایران قوم کو ایک ایسی شہنشاہیت کے خلاف فیصلہ کن مزاحمت کے لئے آمادہ کیا جس شہنشاہیت کے پشت پر دنیا کی تمام سامراجی قوتیں تھی۔
-
وادی کشمیر کے مشہور و معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی (رح) کے رسم چہارم کا انعقاد
حوزہ/ مشہور و معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی (رحمت اللہ علیہ) کی رحلت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں مجلس ترحیم کا انعقاد۔ جس میں علماء و فضلاء کے ہمراہ عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی اور اس عالم مجاہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
امروہا میں مولا علی کو کچھ الگ طریقےسے خراج عقیدت پیش کیا گیا؛ مولائے کائنات سے متعلق نادر کتابوں کی نمائش
حوزہ/ جامعہ الھدا لائبریری میں امام علی علیہ السلام کی حیات اور سیرت پر تحریر کی گئی علمی اور تحقیقی کتابوں کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش میں اردو، فاری،ہندی، انگریزی اور عربی کی نادر کتابیں بھی پیش کی گئی ہیں۔
-
ممبئی میں خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر صاحب چوک‘‘ کا افتتاح
حوزہ/ ممبئی میں مولانا مرزا محمد اطہر صاحب کی ۵۸ برس کی خدمات کے پیش نظر سر جے۔جے۔ اسپتال امرجینسی گیٹ کے سامنے ممبئی کے بہت اہم چوراہے کو خطیب اکبر مرزا محمد اطہر صاحب کے نام سے منسوب کیا۔ حکومت مہاراشٹر کارپوریشن نے اس طرح اطہر صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
جونپور کے بڑاگاؤں میں شہزادی دو عالم کی شہادت پر مجلس و ماتم اور جلوس عزاءِ فاطمی کا انعقاد
حوزہ/ جلوس کی قیادت علماء و ذاکرین نے کرتے ہوئے جنہوں نے شمع عقیدت کو اپنے ہاتھوں میں روشن کرکے اور پرنم آنکھوں کے ساتھ دنیا بھر کے حق پسند لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ شہزادی کتنی مظلومہ ہیں کہ آج بھی بنت رسول کی قبر بے سایہ اور بغیر روشنی کے ہے۔
-
یکم جنوری کو ہونے والی شہداء اسلام کانفرنس ملکی استحکام کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ موجودہ ملکی صورتحال میں علماء کے کاندھو ں پر ذمہ داری بڑھ گئی ہے علماء کو چاہیے کہ انتہا پسندی کے خاتمے اور اتحاد و وحدت کی فضا کو فروغ دینے کے لیے علماء خطباء اور ائمہ جمعہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کو روکا جا سکے۔
-
قم؛ امیر المومنین انڑنیشل اسکول کے طلبہ و طالبات کا جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور شہید قاسم سیلمانی اور ابو مہدی المھندس کی دوسری برسی کے حوالے سے قم المقدسہ میں امیر المومنین انڑنیشل اسکول کے طلبہ اور طالبات نے خصوصی مجلس کا انعقاد کیا۔ جسمیں اسکول کے طلبہ اور طالبات نے خطاب کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
اگر حکومت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتی ہے تو ان کی آخری خواہش گرلز کالج قائم کرے، ڈاکٹر کلب سبطین نوری
حوزہ/ ڈاکٹر کلب سبطین نوری نے کہا کہ مولانا کلب صادق کی آخری خواہش یہ تھی کہ وہ لکھنؤ میں گرلز کالج قائم کرنا چاہتے تھے۔ اگر حکومت ڈاکٹر کلب صادق صاحب کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتی ہے تو گرلز کالج قائم کرے۔
-
املو میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا اربعین حسینی،شہیدان کربلا کو پیش کیا گیا شاندار خراج عقیدت
حوزہ/املو کے چاروں امامباڑے عزاخانہ ابو طالب،عزاخانہ زہراء،عزاخانہ علویہ حیدریہ،عزاخانہ بیت الحزن سے سرکاری کورونا گائڈ لائن کے مطابق علم مبارک نکالے گئے، گھروں اور امامباڑوں میں مجلسوں کا انعقاد کیا گیا،امامباڑوں کے سامنے تعمیر شدہ ’’امام چوک‘‘ پر علم سجائے گئےاور نذر و نیاز دلائے گئے۔
-
شام میں اربعین؛ امام حسین (ع) کی ننھی بیٹی کے روضہ پر پہنچے زوار،کیا اپنے جذبات کا اظہار
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے شام میں امام حسین علیہ السلام کی تین سالہ بیٹی کا روضہ عقیدت مندوں کا جمع غفیر بنا ہوا ہے۔
-
مقدس دفاع کے شہیدوں اور ایثار گروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ مقدس دفاع کا ہفتہ، عالی مقام شہیدوں کے نام اور ان کی یاد سے مزین ہے۔ ان کی اور دیگر ایثار گروں کی مخلصانہ قربانی نے ایرانی قوم کو جیت کا تحفہ دیا اور ان کے پاکیزہ خون نے تاریخ کی پیشانی پر اسلامی جمہوریہ کی حقانیت کو ثبت کر دیا۔
-
نیویارک ٹائمز کا غزہ جنگ کے شہید بچوں کو خراج عقیدت
حوزہ/ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ غزہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے 67 فلسطینی بچوں کی تصاویر صفحہ اول پر شائع کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
قم المقدس، حرم حضرت معصومہ (س) میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء باوفا کو خراج عقیدت
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ خدمت زائرین کی جانب سے مجالس ایام فاطمیہ کی سترہویں مجلس اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء باوفا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
آندھرا پردیش کے مختلف مقامات پر "مجالسِ تکریمِ شہداء و علماء" کے عنوان سے عظیم الشان پروگرامز کا انعقاد
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے زیرِ نگرانی، ریاست کے مختلف شہروں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر "مجالسِ تکریمِ شہداء و علماء" کے عنوان سے عظیم الشان پروگرامز۔