ایرانی وزیر خارجہ
-
تہران میں مکتب نصر اللّٰہ کانفرنس:
جنگ پھیلنے کی صورت میں اس کے نتائج صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے، ڈاکٹر عباس عراقچی
حوزہ/ ایرانی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی نے تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس ”مکتب نصر اللّٰہ“ سے خطاب میں عالمی برادری کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو آگاہ ہونا چاہیے کہ اگر جنگ پھیلتی ہے تو اس کے اثرات صرف مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہیں گے، بلکہ اس کے اثرات دور رس ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی برجستہ علماء و مشائخ اور اراکین پارلیمنٹ سے اہم ملاقات؛
پاکستان سے امید اور بھرپور حمایت کے جذبے کا پیغام لے کر جا رہا ہوں / سید عباس عراقچی
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے ایک دوستانہ نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ پر
حوزہ/ ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان جائیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
ایسا کوئی جنگی جرم نہیں جس کا ارتکاب صیہونیوں نے نہ کیا ہو / حملہ کا بروقت اور مناسب جواب دیا جائے گا
حوزہ / ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے کہا: ایران کی سرزمین پر جو حملہ ہوا ہے اس کا بروقت اور مناسب جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کا امریکہ کو انتباہ: حملے کا سوچا بھی تو تباہ کن نتائج ہوں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر امریکہ کو خبردار کردیا ہے۔
-
فلسطین کا مسئلہ دنیا کا سب سے اہم مسئلہ بن چکا ہے: عراقچی
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج فلسطین کا مسئلہ دنیا کا سب سے اہم مسئلہ بن چکا ہے، اسلامی مزاحمت کی قوت نہ صرف عسکری میدان میں بلکہ سافٹ ویئر سمیت دیگر تمام شعبوں میں بھی مستحکم ہے۔
-
قم المقدسہ کے متعدد حوزات علمیہ نے ڈاکٹر عراقچی کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی
حوزہ/ قم المقدسہ کے بعض حوزات علمیہ نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عراقچی کے انقلابی اقدام کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران آخری دم تک فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا: ایران کے نئے وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور مزاحمت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف اسی طرح باقی رہے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
ان شاء اللہ حتمی فتح فلسطینی عوام کی ہے / جمہوریہ اسلامی ایران آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن کے ساتھ گفتگو میں کہا: فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے سلسلے میں جمہوریہ اسلامی ایران کی پالیسی مضبوطی سے جاری رہے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبد اللہیان کی قبر پر پہنچے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی قبر پر گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ شهید "حسین امیر عبداللهیان" کو آہوں اور سسکیوں میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے صحن امام خمینی رہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کا تعلق صوبہ سمنان کے شہر دامغان سے تھا۔ شہید وزیرخارجہ 1964 میں پیدا ہوائے۔ انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
-
اسرائیل دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا : اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا اور واضح خطرہ ہے ، میرا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ اس قابض اور نسل پرست حکومت سے عالمی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائے۔
-
جیت صرف فلسطینیوں کی ہوگی:حسن نصراللہ
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی فتح یقینی ہے۔
-
صیہونی حکومت 90 دنوں سے زیادہ جاری رہنے والی جنگ میں کچھ حاصل نہ کر سکی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جنگ کے 90 دن گزر جانے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کا ایک بھی مقصد حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کا پیغام: پورے خطے کو محفوظ بنانے کا ہمارا مشن رکنے والا نہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے شہید سید رضی موسوی کو شہید کیا،لیکن وہ جان لے کہ اس سے خطے اور ایران کو محفوظ رکھنے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات؛
حوزہ علمیہ اور وزارت امور خارجہ کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جانا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی کے ساتھ ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران نے بین الاقوامی میدانوں میں اسلام کے حوالے سے جو کام کیا ہے وہ باقیات الصالحات اور سرزمین ایران کے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہے۔
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے قتل عام کا مکمل ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری سہولیات کی تباہی کی ذمہ دار ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کے نتائج سے دنیا ہل گئی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ حسین امیر عبداللہیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس کی عسکری شاخ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات میں فلسطینی عوام کو ان کی مزاحمت، تحمل اور فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کے نتائج دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔
-
غزہ اور فلسطین کا مستقبل امریکہ اور صیہونی حکومت نہیں، بلکہ فلسطینی طے کریں گے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے مستقبل کا تعین امریکہ اور صیہونی حکومت نہیں بلکہ فلسطینی کریں گے۔
-
غزہ پر حملہ نہ روکا گیا تو جنگ کے محاذ وسیع تر ہوجائيں گے
حوزہ/ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نےالجزیرہ ٹی وی سے بات چیت میں بتایا کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو اس کے حامیوں کے ذریعے اطلاع دے دی ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف اس کے جرائم کا سلسلہ فوری طور پر نہ رکا تو کل دیر ہوچکی ہوگی ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
صیہونی حکومت سن لے کہ اگر غزہ پر حملے جاری رہے تو ان کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
حوزہ / ایرانی وزیر خارجہ آج بروز جمعہ، صبح بیروت پر پہنچے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
حوزہ/ بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے عالمی فقہ اسلامی فورم کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں علمائے اسلام کی ہم فکری و ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان نے بیروت میں لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا دورہ / ہم منصب سے بین الاقوامی، علاقائی اور اسلامی دنیا کے امور پر گفتگو
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" ان دنوں سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛ 15 اگست کی مناسبت سے مبارکباد
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے 15 اگست یومِ ہندوستان کے موقع پر، اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انہیں ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی پر او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔