۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان "رسول اکرم ص امت کو امام حسین ع کے پرچم تلے جمع کرتے ہیں" کانفرنس میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان "رسول اکرم ص امت کو امام حسین ع کے پرچم تلے جمع کرتے ہیں" کانفرنس میں شرکت کی۔

امام حسین (ع) کے پرچم تلے ہم اتحاد و وحدت کا پیغام دیتے ہیں

رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں امام حسین ع فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔ جس کی میزبانی عراقی سفیر حامد عباس لفتہ اور جناب احسان حکیم نے کی۔

امام حسین (ع) کے پرچم تلے ہم اتحاد و وحدت کا پیغام دیتے ہیں

کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے بزرگ علماء کرام بالخصوص وزیر اعظم پاکستان کے مشیر خاص چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالخبیر آزاد، مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسینی واحدی و دیگر نے بھی شرکت کی۔

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا: اس کانفرنس کے ذریعہ اور امام حسین علیہ السلام کے پرچم تلے ہم اتحاد و وحدت کا پیغام دیتے ہیں تاکہ مظلوم مسلمان جہاں بھی ہیں ان کی مدد کی جا سکے۔

امام حسین (ع) کے پرچم تلے ہم اتحاد و وحدت کا پیغام دیتے ہیں

تبصرہ ارسال

You are replying to: .