علامہ شبیر میثمی
-
شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے صوبائی انتخابات کا انعقاد، کوئی امیدوار 51 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکا، اولین پوزیشن والے دو امیدواروں میں دوبارہ الیکشن ہوگا
حوزہ/ انتخابات مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی نگرانی میں تکمیل پائے۔ زاہد علی آخونزادہ نے معاونت کے فرائض انجام دئیے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ملاقات / نصاب تعلیم سمیت اہم امور پر گفتگو
حوزہ/ سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی لاہور آمد کے موقع پر منہاج الحسین لاہور میں علامہ محمد حسین اکبر سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
امام حسین (ع) کے پرچم تلے ہم اتحاد و وحدت کا پیغام دیتے ہیں
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان "رسول اکرم ص امت کو امام حسین ع کے پرچم تلے جمع کرتے ہیں" کانفرنس میں شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
یزید وقت جتنی کوشش اور سازشیں کر لے، نہ وہ جلوس روک سکتا ہے نہ مجالس
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اربعین حسینی 1446ھ کو کراچی کے مرکزی جلوس عزا میں شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر میثمی کی ملاقات / محرم الحرام سمیت مختلف موضوع زیرِبحث
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے ملاقات کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات اور اہم خطاب
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات کی اور اہم خطاب کیا۔
-
علامہ شبیر میثمی کا امام بارگاہ بقیة الله کراچی میں انتظامات کا جائزہ اور خطاب
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے مرکزی امام بارگاہ بقیة اللہ کراچی میں پہنچ کر انتظامات کا جائزہ لیا اور خطیب کو زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے اشاعت کردہ کتب کا تحفہ بھی دیا۔
-
ایرانی حملے اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہوچکا،شکست خوردہ اسرائیل اپنے مغربی آقاؤں کیطرف حسرت و یاس بھری نگاہوں سے دیکھ رہا ہے۔
-
خیرپور میرس میں استقبال ماہ رمضان المبارک و مبلغین ورکشاپ
حوزہ/ ورکشاپ میں معزز علماء کرام نے مبلغین کو تزکیہ نفس کے مہینے میں عوام الناس کو دین اسلام کی طرف صحیح سمت میں دعوت دینے پر مفصل خطابات کئے۔
-
14 سال بعد بھی سانحہ عاشورہ کراچی کے شہداء کے ورثا کو انصاف نہیں مل سکا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ اپنے بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں اور معاشرے میں نفرت و قتل و قتال پھیلانے والے عناصر کی صحیح معنوں میں سرکوبی کریں۔
-
جذباتی نعروں سے تقدیر نہیں بدل سکتی، اسلامی تحریک پاکستان عوام کا اولین انتخاب ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ذمہ داران کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے پاس ملک کو معاشی بحران اور بدحالی سے نکالنے کے لیے کوئی پالیسی موجود نہیں، مختلف نعروں سے عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
متنازعہ فوجداری بل کے بارے میں جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے کہا: متنازعہ قانون کے سلسلہ میں علما و ذاکرین عظام، قانون دانوں، ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ اور ملی تنظیموں و ماتمی دستوں کے نمائندوں سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
مجالس و جلوس کے سلسلہ میں عوام کے جائز حقوق کے سامنے رکاوٹیں اور قدغنیں کسی طور قابل قبول نہیں
حوزہ / شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی محرم الحرام کمیٹی کے سربراہ علامہ شبیر حسن میثمی، سیکرٹری مرکزی محرم الحرام کمیٹی سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے ایامِ عزا کی صورتحال پر قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی ہے۔
-
لاہور منہاج یونیورسٹی آڈیٹوریم ہال میں آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر میثمی کا طلباء سے خصوصی خطاب
حوزہ / سیکرٹری جنرل عالمی مجلس اہل بیت (ع) جناب آیت اللہ رضا رمضانی اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی منہاج یونیورسٹی آمد پر یونیورسٹی ذمہ داران کی جانب سے آڈیٹوریم حال میں طلباء کے لیے خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
بحرین میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آیۃ اللہ سید عبداللہ غریفی سے ملاقات
حوزہ/ بحرین میں ہونیوالی ملاقات میں آقای میثمی نے آیت اللہ غریفی کو پاکستان کے حالات سے مطلع کیا، نیز بین الاقوامی حالات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
-
رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں چاہیئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہم حقوق العباد کا بھی بھرپور خیال رکھیں، اہل ثروت مسلمان اپنے غریب بھائیوں کو اپنی مسرت اور شادمانی میں شریک کریں۔
-
پشاور:پولیس لائن مسجد میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ حساس اور ہائی سیکیورٹی زون میں دہشتگردی کا یہ واقعہ سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
-
متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان
حوزہ/ ڈاکڑ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ ہم کسی کے مقدسات کی توہین کے ہر گز قائل نہیںلیکن یہ قانون انتہا پسند عناصر کے ہاتھ میں ہتھیار دینے کے مترادف ہو گا۔
-
اسلام آباد میں دہشتگردی؛ اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: فرزندان پاکستان نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے میں دہشت گردی کو ختم کر کے قیام امن کو ممکن بنایا،ایک مدت کے بعد پھر دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویناک عمل ہے۔
-
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات
حوزہ/جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
ربا حرام ہے اور اقتصادی نظام کے لئے ایک خطرناک بیماری ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: وفاقی حکومت کی طرف سے سودی نظام کے خاتمے اور اپیل واپس لینے کا اعلان قابل تحسین ہے نیز سودی نظام سے چھٹکارا اور اسلامی نظام کا نفاذ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے ساتھ ہی حکومت علماء کرام و دینی اسکالرز اور ماہرین اسلامی معیشت سے مشاورت اور رہنمائی لیتے ہوئے سودی نظام کی لعنت کا یکسر خاتمہ کریں۔
-
وطن پاکستان کی بقاء و دوام کے لئے سیاسی مسائل کا مل بیٹھ کر حل کرنا ضروری، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم میں جشن میلاد مصطفیٰ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیر اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے اور موجودہ داخلی سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت، دفاع اور امن و امان کے لیے خطرناک حد تک نقصان دہ ہو چکا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان اس وقت تشیع کے عظمت کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ قومی پلیٹ فارم ہمہ وقت عوام کی خدمت ہیں مصروف عمل ہے اور رہیگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان اس وقت تشیع کے عظمت کی جنگ لڑ رہے ہیں ہم مضبوط ہونگے تو قیادت اور مضبوط ہوگی۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
گلگت بلتستان کی زمینیں عوام کی ملکیت ہیں، غاصبین روز قیامت کیا جواب دیں گے؟؟؟
حوزہ/ یکم نومبر یوم ازادی گلگت بلتستان کے دورہ کے اختتام پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔
-
علامہ شبیر میثمی کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ گلگت بلتستان کے مسائل سمیت دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کا دو رکنی مرکزی وفد ان دنوں گلگت بلتستان کے خصوصی دورے پر ہے۔
-
نشتر ہسپتال ملتان؛ لاوارث لاشوں کی تفصیلات و حقائق منظر عام پر لائے جائیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان: لاوارث لاشوں کی بے حرمتی کے سنگین انکشاف کے بعد ذمہ داران کی خاموشی افسوس ناک امر ہے، ملک میں لاپتہ افراد کے حوالے جو تنظیمیں اور افراد کام کر رہے ہیں ان سے بھی ان لاوارث لاشوں کی تفصیلات شیئر کی جانی چاہیے۔
-
پاکستانی زائرین کیلئے عراق بارڈر کھولنا احسن اقدام ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ عراق ،ایران اور پاکستانی حکام سمیت تمام مراجع عظام کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ 26 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی علماء و ذاکرین کانفرنس میں ملک بھر سے علماء و ذاکرین شریک ہونگے۔
-
عزاداری کیلئے چاہے جتنی قربانی دینی پڑے، دینے کیلئے تیار ہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ سرگودھا میں نہج البلاغہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عزاداری سید الشہداء (ع) ہمارا آئینی و شہری حق ہے، جس سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوسکتے، اسکے لئے چاہے جتنی قربانی دینی پڑے، دینے کیلئے تیار ہیں۔
-
دنیا کے مظلوموں کی حمایت کرنا ہمارا شرعی فریضہ ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔