جمعرات 25 دسمبر 2025 - 04:11
علامہ شبیر میثمی دورہ تھائی لینڈ پر / سیکرٹری جنرل مجلس مرکزی الاسلامی (سائیکاٹ) سے اہم ملاقات‎

حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اپنے دورہ تھائی لینڈ کے دوران سیکرٹری جنرل مجلس مرکزی الاسلامی (سائیکاٹ) میجر جنرل سرن پرل کے ساتھ بینکاک میں اہم ملاقات‎ کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چیئرمین الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سیکرٹری جنرل مرکز مجلس اسلامی (سائیکاٹ) میجر جنرل سرن پرل کے ساتھ تھائی لینڈ میں اہم ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں مختلف علمی، تعلیمی حوالے سے خصوصی گفتگو زیر بحث رہی۔ جس میں الصادق شریعہ سولوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

علامہ شبیر میثمی دورہ تھائی لینڈ پر / سیکرٹری جنرل مجلس مرکزی الاسلامی (سائیکاٹ) سے اہم ملاقات‎

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر مولانا غلام علی ابوذر، الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبر مولانا مظہر عباس زیدی، و دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha