تھائی لینڈ
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر کی تھائی لینڈ کی شیعہ خواتین کی انجمن کے اراکین اور انجمن محبان ولایت فقیہ کے صدر سے ملاقات
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر محترمہ برقعی نے کہا: آج ہم اسلام اور مغربی تہذیب کے درمیان مقابلہ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام ایک عقلی دین ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے بچوں کی فکری تربیت کریں تاکہ ہماری نئی نسل دورانِ ظہور کے لیے آمادہ ہو۔
-
تھائی لینڈ کی خواتین کی آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب سے ملاقات
حوزہ/ تھائی لینڈ کی ثقافتی طور پر سرگرم خواتین کے ایک گروپ نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیا کا ہر حق پسند انسان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے: حجۃ الاسلام سید سلیمان حسینی
حوزہ/ تھائی لینڈ کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین سید سلیمان حسینی نے کہا:اس طرح کے اجتماعات اس قابض اور ظالم حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام پر ایک چھوٹا سا رد عمل ہے، اور ہر حق پسند انسان چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہو کھڑا ہو سکتا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری کی مذمت اور فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ
حوزہ / ہفتہ 21 اکتوبر کو تھائی لینڈ کے 300 سے زائد مسلمانوں اور فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی پر جاری بمباری پر اسرائیل اور امریکہ کی مذمت کرتے ہوئے بنکاک میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر جمع ہو کراسرائیل سے فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک
حوزہ/ پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔
-
تھائی لینڈ میں پہلی مسلم خاتون گورنر مقرر
حوزہ/ 57 سالہ پتی موہ سعدی یامو کو تھائی لینڈ کے ایک صوبے کی پہلی مسلم خاتون گورنر بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔