منگل 26 اگست 2025 - 18:29
علامہ شبیر میثمی کی "شرعیہ ایکسپرٹ اسلامک بینکنگ پروگرام" میں خصوصی شرکت اور خطاب

حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے موسسہ علوم قرآن جماران سولجر بازار کراچی میں منعقدہ "شرعیہ ایکسپرٹ اسلامک بینکنگ پروگرام" میں خصوصی شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چیئرمین الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس اینڈ تکافل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے موسسہ علوم قرآن جماران سولجر بازار کراچی میں منعقدہ "شرعیہ ایکسپرٹ اسلامک بینکنگ پروگرام" میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

علامہ شبیر میثمی کی "شرعیہ ایکسپرٹ اسلامک بینکنگ پروگرام" میں خصوصی شرکت اور خطاب

رپورٹ کے مطابق اس پروگرام میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نمائندگان بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ کراچی بھر کے جامعات کے طلباء و طالبات بھی پروگرام میں موجود تھے۔

انہوں نے حالیہ اسلامک بینکنگ و فنانس سے متعلق طلباء و طالبات سے اہم خطاب بھی کیا۔ آخرمیں شیلڈز بھی دیئے گئے، کوآرڈینیٹر الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس اینڈ تکافل مولانا مظہر عباس زیدی و دیگر رفقاء بھی ہمراہ موجود تھے۔

علامہ شبیر میثمی کی "شرعیہ ایکسپرٹ اسلامک بینکنگ پروگرام" میں خصوصی شرکت اور خطاب

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha