اسلامک بینکنگ
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فائنانس میں خصوصی شرکت اور خطاب
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فائنانس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
الصادق ع انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس اینڈ تکافل کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / الصادق ع انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس اینڈ تکافل کی جانب سے اسلام آباد میں "اسلامی مالیاتی اداروں میں علماء کرام کا کردار" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
سود یعنی خدا کے ساتھ اعلان جنگ / غبن اور کرپشن یعنی انسانیت سے دوری: آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے ایک ایرانی بینک کے سربراہ سے ملاقات میں کہا:سود خدا کے ساتھ اعلان جنگ ہے، یہ برکت کا ذریعہ نہیں ہے، ہو سکتا ہے کہ سود میں انسان کو فائدہ ہو لیکن یہ فائدہ ہے ترقی اور نمو نہیں ہے، یہ جہالت ہے جو انسان فائدہ اور ترقی و نمو میں فرق نہیں کرتا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی الصادق (ع) انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت اور اہم خطاب
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان الصادق (ع) انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ، فنانس و تکافل کی جانب سے منعقدہ AAOIFI سے منظورشدہ کورس کی تقریب میں شرکت اور اہم خطاب کیا۔