منگل 7 جنوری 2025 - 23:18
کراچی شہر میں "آل کراچی مدارس علماء اجلاس" کا انعقاد / مدارس کے تعلیمی نظام، اسلامک بینکنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو

حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے آل کراچی مدارس علماء اجلاس زہرا (س) اکیڈمی میں منعقدہ ہوا‎۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے شہر کراچی میں چیئرمین الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس اینڈ تکافل پاکستان، ممبر شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے آل کراچی مدارس علماء اجلاس زہرا (س) اکیڈمی میں منعقدہ ہوا۔

کراچی شہر میں "آل کراچی مدارس علماء اجلاس" کا انعقاد / مدارس کے تعلیمی نظام، اسلامک بینکنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو

رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں مختلف علماء کرام بالخصوص صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید اسد اقبال زیدی، دی اسلامک اسکول کے ہیڈ مولانا شجاع علی مرزا و دیگر نے وفود کے ہمراہ شرکت کی۔

کراچی شہر میں "آل کراچی مدارس علماء اجلاس" کا انعقاد / مدارس کے تعلیمی نظام، اسلامک بینکنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو

اجلاس میں موجودہ مدارس کے تعلیمی نظام، اسلامک بینکنگ و دیگر اہم مسائل پر سیکرٹری جنرل نے تفصیلی خطاب کیا۔

کراچی شہر میں "آل کراچی مدارس علماء اجلاس" کا انعقاد / مدارس کے تعلیمی نظام، اسلامک بینکنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha