تعلیمی نظام
-
سید تاج الدین:
کسی بھی کام کی ترغیب و تشویق کا سب سے اہم عنصر خود فرد کے اندر موجود ہوتا ہے
حوزہ / قم المقدس میں حوزہ علمیہ خواہران کے تعلیمی نظام کے سرپرست نے کہا: ترغیب و انگیزش کا سب سے اہم عنصر فرد کے اندر موجود ہوتا ہے جو اسے اپنے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے لیکن اس راہ میں عملی مدارس کا کردار بھی ناقابل انکار ہے جو اس راستے میں طلباء کے لئے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
یونیورسٹی میں لڑکے لڑکیاں/میں یونیورسٹی میں ایک مذھبی گروپ کی ممبر ہوں اس گروپ میں لڑکے اور لڑکیاں مل جُل کر کام کرتے ہیں
حوزہ|اگر گناہ اور فساد میں پڑنے کا خوف اور یا احتمال ہے یا فسق و فجور کا خوف ہے تو آپ کے لئے واجب ہے کہ ایسی جگہوں یا ایسے گروپس میں جہاں بالخصوص نامحرم ہوں اور گناہ اور فساد میں پڑنے کا خوف ہے تو کوئی کام نہیں کریں چاہے مذھبی کام بھی کیوں نہیں ہو۔
-
حوزہ علمیہ خواہران میں داخلہ کے امور کی ماہر:
حوزہ علمیہ خواہران کے تعلیمی نظام سے آشنائی / غیر ایرانی طالبات کے داخلہ کے طریقہ کار کی وضاحت
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی عمومی سطح کی تشخیص اور داخلہ کے امور کی ماہر نے کہا: تعلیمی سال 1403-1402 کے لیے بہنوں کے مدارس کی رجسٹریشن گزشتہ سال 29 بہمن کو شروع ہوئی اور اس سال مئی کے آخر تک جاری رہے گی، اور وہ دینی علوم اور مدارس کے مطالعہ میں دلچسپی رکھنے والے ملک کے 28 صوبوں میں 500 بہنوں کے مدارس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مومنی:
تعلیمی نظام میں بہتری کے ساتھ اسٹوڈنٹس کے اخلاق و معنویت پر بھی توجہ ضروری ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین مومنی نے اصفہان کے تعلیمی امتحان میں قبول ہونے والے 120 طلبہ کے لیے پہلے تربیتی کورس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
تعلیمی نظام تب درست انداز میں قائم رہ سکتا ہے جب حکومتی نظام الہی نظام ہو، مولانا اختر عباس جون
حوزہ / الہی نظام کے قیام کی طرف سفر سیاسی نظام سے جڑا ہوا ہے۔ اخلاقی حالت، عبادتی حالت، تعلیمی نظام یہ سب تب درست انداز میں قائم رہ سکتا ہے جب حکومتی نظام الہی نظام ہو۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی:
تعلیمی نظام میں اسلامی روح حاکم ہونی چاہی
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: تعلیمی نظام میں اسلامی روح حاکم ہونی چاہیے اور مغربی ثقافت کا اس میں شائبہ تک نہیں ہونا چاہیے۔