۲۵ آبان ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 15, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فائنانس میں خصوصی شرکت اور خطاب

حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فائنانس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، چیئرمین الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائنانس و ممبر شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک آف پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فائنانس میں خصوصی شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق کورس مکمل ہونے پر کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

علامہ شبیر حسن میثمی نے طلباء کی ذمہ داریوں پر تفصیلی اور اہم خطاب کیا۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فائنانس میں خصوصی شرکت اور خطاب

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر اسلامک بینکنگ و فائنانس سے وابستہ اہم افراد بھی موجود تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .