۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی؛ نوابشاہ

حوزہ / شیعہ علماء کونسل نوابشاہ کی جانب سے تحفظ عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان مے ؒصوصی طور پر شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے شہر نوابشاہ میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے شیعہ علماء کونسل نوابشاہ کی جانب سے منعقدہ تحفظ عزاداری کانفرنس میں شرکت کی۔ کارکنان کی جانب سے ان کا والہانہ استقبال کیا‎ گیا۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کو سندھ کی ثقافت "اجرک" کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

علامہ شبیر حسن میثمی نے تحفظ عزاداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم اس وقت عزاداری امام حسین علیہ السلام میں ہونے والے تمام مسائل کو آئینی طریقے سے حل کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: ہم نے ہمیشہ آئین کا راستہ اپنایا ہے اور آئینی و قانونی جدوجہد پر ہم یقین رکھتے ہیں، اس سال عزاداری مظلوم کربلا بھرپور انداز میں منائی جائے گی، انشاء اللہ۔

ہم نے ہمیشہ آئین کا راستہ اپنایا ہے اور آئینی و قانونی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں

ہم نے ہمیشہ آئین کا راستہ اپنایا ہے اور آئینی و قانونی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .