حوزہ / شیعہ علماء کونسل نوابشاہ کی جانب سے تحفظ عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان مے ؒصوصی طور پر شرکت کی۔
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی شیعہ علماء کونسل بلوچستان کی جانب سے منعقدہ تحفظ عزاداری کانفرنس میں شرکت کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا۔
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے خیرپورناتھن شاہ میں شیعہ علماء کونسل تحصیل خیرپورناتھن شاہ ضلع دادو کی جانب سے منعقدہ تحفظ عزاداری کانفرنس میں خصوصی شرکت کی۔
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ بلوچستان کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ (عج) میں صوبائی تحفظ عزاداری کانفرنس اور چہلم شہدائے پارا چنار کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل میہڑ کی جانب سے سالیانہ تحفظ عزاداری کانفرنس و مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام مدرسہ سفینہ اہلبیت علیہم السلام میہڑ میں منعقد کی گئی۔