۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
علامہ شبیر میثمی

حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: امن پسند علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کو سرعام دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد میں امن پسند علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کو سرعام دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا: تکفیریوں کے ایسے اقدامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی وطن عزیز کو ایک بار پھر دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے۔

علامہ شبیر میثمی نے کہا: ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان تکفیریوں کو لگام دی جائے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .