تکفیری
-
پارہ چنار: تکفیریوں کے حملے میں 20 شیعہ مومنین شہید، 32 زخمی
حوزہ/ پارہ چنار کرم ایجنسی کے علاقے پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے میں 20 شیعہ مومنین شہید اور 32 زخمی ہوگئے۔ شہداء میں خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
پشاور سے پارا چنار زخمیوں کو لیکر جانے والی بس پر تکفیریوں کا حملہ
حوزہ/ پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس گاڑی پر لوئر کرم کے علاقہ بگن میں مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ جس سے ایمبولینس میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایف سی نے جوابی فائرنگ سے دو مسلح افراد زخمی ہوگئے۔
-
جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر کے چیئرمین کا ضلع کرم کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
حوزہ/جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر مظفر آباد کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں طویل عرصے سے زمین کے تنازعے پر قبائل کے درمیان جاری مسلح تصادم پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ خوارج سے وابستہ تکفیری عناصر اس تنازعے کو بین المسالک جنگ کا رنگ دینے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تکفیریوں کے اقدامات پر خاموشی وطن عزیز کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: امن پسند علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کو سرعام دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
کراچی میں تکفیریوں کا شیعہ آبادی پر حملہ / ایک نوجوان عزادار شہید، متعدد زخمی
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں تکفیریوں کا شیعہ آبادی پر حملہ کے نتیجے میں ایک نوجوان عزادار شہید متعدد نوجوان عزادار شدید زخمی ہو گئے۔
-
اربعین واک عاشقان اہل بیت(ع) کے اقتدار اور اتحاد کا مظہر ہے:استاد حوزہ علمیہ خواہران
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا: اربعین واک میں مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت عاشقان اہل بیت(ع) کے اقتدار اور اتحاد کا مظہر ہے ۔
-
حکومت پاکستان پاراچنار کے ظالموں اور مجرموں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کرے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے پاکستان کے پاراچنار علاقے میں مسلمانوں اور شیعیان اہل بیت (ع) کو شہید اور زخمی کرنے میں انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی۔
-
ایران میں داعش اور تکفیری گروہوں کے 2 سرغنہ گرفتار
حوزہ/ایرانی وزیر اطلاعات نے حکومتی بورڈ کے اجلاس کے موقع پر کہا: ایک آپریشن میں تقریباً 20 افراد جو کہ غیر ملکی ہیں، ان کی شناخت کرکے گرفتار کیا گیا، ان میں سے دو داعش اور تکفیری گروہوں کے رہنما تھے۔
-
انہدام جنت البقیع مسلمانوں کی روحوں پر ایسا زخم ہے جو کبھی مندمل نہیں ہوگا: حوزہ علمیہ یزد کے سربراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شمس نے کہا:ائمہ بقیع کی قبروں کو سال 1344ھ میں مسمار کر دیا گیا، لیکن اس مصیبت سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کے دل آج بھی رنجیدہ نہیں۔
-
ملا عطا دیشانی کا عجیب و غریب فتویٰ جو شیعہ کو ووٹ دے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا
حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری ملا عطا دیشانی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک شیعہ سیاسی جماعت ہے اس لئے ان کوووٹ دینا اور ان کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنا بھی حرام ہے۔جو مجلس وحدت مسلمین کو ووٹ دے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔
-
چلاس میں مسافربس پر حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے، شیخ احمد نوری
حوزہ/ رکن جی بی کونسل نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ گلگت بلتستان کے پر امن فضا کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ایسے دلخراش واقعات رونما ہونا صوبائی حکومت کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔
-
اور تم کس سے ملے ہوئے ہو؟
حوزه/ جب بھی ایران کی اسرائیل اور امریکہ سے دشمنی کی بات چھڑ جائے تو کچھ لوگ بلا جھجک کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو محض فریب ہے، بلکہ حقیقت میں یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔
-
پارہ چنار میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ،مختلف واقعات میں7شیعہ شہید
حوزہ/ پاراچنار ایک بار پھر چاروں طرف سے تکفیری شدت پسندوں کے حملوں کی زد میں ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش عراقی فوج کے نشانے پر؛ 5 داعشی واصل جہنم
حوزه/ عراق کے شمالی علاقوں میں، اس ملک کی فورسز نے ہوائی آپریشن کر کے 5 داعشی دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا ہے۔
-
عراق میں بین الاقوامی اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے شیراز کے دہشتگردانہ حملے کو سعودی عرب سے جوڑا
حوزہ/ عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ایران کے خلاف اپنا گھناؤنا میڈیا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
-
بے گناہوں کا خون بہا کر تکفیری ٹولی داعش نے اپنی نابودی کی نوید سنائی: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلامی نظام سے خائف دشمن عناصر کی یہ بڑی بھول ہے کہ وہ اس قسم کی حرکتیں انجام دے کر ایرانی غیور عوام سے اسلام،اسلامی نظام اور ولایت فقیہ جیسی الہی نعمات چھین سکیں گے۔
-
شیراز کی دہشت گردی یعنی دشمن دوسرے ہر محاذ پر ناکام، مولانا باقر رضا سعیدی
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران اور انقلاب اسلامی سے ان کی دشمنی صرف اس بنیاد پر ہے کہ ایران کا نظام اسلام کی بنیاد پر ہے اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے اہل بیت علیہم السلام کے نقش قدم پر چل رہا ہے اور یہی ان کو پسند نہیں ہے۔
-
استعماری طاقتوں نے تکفیری فتوئوں کےذریعہ پوری دنیامیں دہشت گردی کو فروغ دیا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ آج بھی تکفیری ملا دہشت گردی کے خلاف کوئی بیان نہیں دیتے جس سے دہشت گردی کو بڑھاوا ملا ہے۔
-
جامع مسجد پشاور پاکستان میں خود کش حملہ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ جامع مسجد شہید عارف حسین الحسینی پشاور پاکستان میں ہلاکت خیز خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آغا صاحب نے اس انسانیت سوز سانحہ میں شہید ہوئے معروف شیعہ عالم دین اور مذکورہ جامع مسجد کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین ارشاد حسین خلیل اور دیگر درجنوں شہدا کو عقیدت کا خراج نذر کیا اور شہدا کے لواحقین سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔
-
تعارفی جائزہ: مدیریت توحش «إداره التوحش؛ اخطر مرحله ستمر بها الامه» management of savage
حوزہ/داعش در حقیقت ایک ایسا گروپ ہے جو در حقیقت ، دنیا میں کہیں بھی آگ کو بھڑکانے میں ملوّث ہوسکتا ہے اور اسکے وجود کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ابوبکر ناجی ابتدائی بحث میں «سائکس پیکو معاہدے کے بعد سے عالمی نظام حکومت» کے عنوان تلے لکھتا ہے کہ «سائکس پیکو» معاہدے کے بعد عالمی نظام دو بڑے حصوں میں تقسیم ہوگیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ کو شکست میں بدلنے نہیں دیا جائے گا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت و بقا دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے مشروط ہے۔تکفیری گروہ استکباری طاقتوں کی ایما پر ملک میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔ ملک دشمنوں کے عبرتناک انجام کے لیے ریاستی ادارے اپنا آئینی کردار ادا کریں۔
-
پاکستان؛ وفاقی وزراء کا ایک کالعدم تکفیری گروہ کے پروگرام میں شرکت کرنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت اقدام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کالعدم تکفیری گروہ کی جانب سے مسلسل ایک مکتبہ فکر کے خلاف شرانگیز مہم کے باوجود ڈپٹی اسپیکر اور وفاقی وزیر کا کالعدم دہشت گرد گروہ سے گٹھ جوڑ لمحہ فکریہ ہے۔
-
کراچی میں تکفیریوں کی آل پارٹیز کانفرنس(APC) +ویڈیو
حوزہ/ سعودی ایماء پر یزید ابن معاویہ ملعون اور اس کے لعنتی خاندان کے تحفظ اور دفاع کیلئے تکفیری و ناصبی ملاؤں کی گلیکسی ہوٹل شاہراہ فیصل کراچی میں اہم بیٹھک میں شیعہ اذان و کلمے کو دہشتگردی قرار دیا گیا اور شیعہ مذہب کا سوشل بائیکاٹ و عزاداری سید الشھداء کے خلاف پاپندی کا مطالبہ کیا گیا۔
-
آج تاریخ اپنے آپ کو ایک مر تبہ پھر دوہرارہی ہے بات توہین رسالت سے توہین اہلبیت تک آگئی ہے، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ صدر جعفر یہ الائنس پاکستان نے کہا کہ اگر اس مملکت میں رسول اور آل رسول کا احترام باقی نہیں رہا تو کسی اور کا احترام باقی کیسے رہے گا، ریاست کی ذمہ داری ہے کے ان ناصبی و خارجی اور تکفیری قوتوں کا قلع قماں کر نے کے لئے عملی اقدام کریں۔
-
شاہ اسماعیل دہلوی کے نقطۂ نظر سے تکفیر کا مطالعہ اور وہابیت کے نظریہ سے اس کا موازنہ
حوزہ/وہابیت عمل کو ایمان کی ایک شرط سمجھتی ہے، لہذا اگر کوئی شہادتین زبان پر جاری کرتا ہے، نماز پڑھتا ہے، روزہ رکھتا ہے، لیکن وہ استغاثے کا بھی قائل ہو تو اسے کافر سمجھا جاتا ہے؛ کیونکہ وہ خدا کے سوا کسی اور سے درخواست کرکے کفر کی وادی میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شیعہ ہزارہ برادری کا بہیمانہ قتل ہر آزاد انسان کے دل کو مجروح کردیا ہے، آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ پاکستانی حکومت، سیکیورٹی اور دفاعی فورسز سے پاکستانی عوام اور شیعوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور اس طرح کے دردناک واقعے کی تکرار کو روکنے کے لئے مزید اقدامات کی توقع کی جاتی ہے۔
-
پاکستانی شیعہ کان کنوں کا قتل عام مذہب مخالف جاہل سوچ کا نتیجہ ہے، آیۃ اللہ علوی گرگانی
حوزہ/ اس طرح کی حرکتیں مذہب مخالف سوچ اور ان لوگوں کی لاعلمی کا نتیجہ ہیں جو مظلوم لوگوں کو جھوٹے بہانے سے قتل کرنے کا جواز پیش کرتے ہیں اور متعدد بے گناہ خاندانوں کو سوگوار کرتے ہیں۔
-
پاکستان میں تکفیریوں کی ناکامی کے بعد نیا ناصبی گروہ پیدا کیا جا رہا ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ 1990ء کی دہائی جیسے فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مزید سبق سکھائیں گے، مگر ہمارا سوال ریاست پاکستان سے ہے کہ وہ کیا کر رہی ہے؟ آئین پاکستان ہر شہری کو مذہبی آزادی دیتا ہے اور کسی دوسرے مذہب کو اختیار نہیں کہ وہ مداخلت کرے۔