اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تکفیریوں کے اقدامات پر خاموشی وطن عزیز کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: امن پسند علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کو سرعام دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
مذہبِ تشیع کی نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل اسلامی کونسل نہیں ہو سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ مکتب اہل بیت (اہل تشیع) کی نمائندگی کے بغیر اسلامی نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، یہ صرف سنی نظریاتی کونسل ہوگی۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی ہے۔
-
علمائے پاکستان؛ ترمیمی بل کو پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے
حوزہ/ ڈیرہ مراد جمالی میں علمائے کرام کے کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ ترمیمی بل کو اسمبلی میں لانے سے پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے تھا، تاکہ بل متنازعہ کی بجائے تمام مسالک کے علماء کے نقطہ نظر کے مطابق ہوتا۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا مشترکہ اجلاس؛
کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر قرار نہیں دے گا / محرم الحرام کیلئے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری
حوزہ / اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم الحرام کیلئے 18نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
مجرموں، گستاخوں اور عریانی و فحاشی پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / اسلامی نظریاتی کونسل میں کونسل کے چیئرمین جناب ڈاکٹر قبلہ ایاز کی صدارت میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ اور توہین آمیز مواد کی اشاعت، عریانی و فحاشی، بے حیائی کے پھیلاؤ اور ان کے سدباب اور تدارک کے بارے میں انتہائی اہم نشست منعقد ہوئی۔
-
سوات دھماکہ: قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے ممبر نے کہا کہ اس نازک وقت میں قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔کچھ شرپسند عناصر کی طرف سے سکیورٹی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا ور نفرت انتہائی شرم ناک اور قابل مذمت ہے ۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی ناقابل معافی جرم ہے اور ملزم کو سزا دینا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزه/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے ننکانہ صاحب تھانے میں توہین قرآن کے ملزم کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی پولیس کی طرف سے تھانے کی معطلی اور انکوائری کمیٹیوں کی تشکیل کافی نہیں ہے عوام کو قانون کے احترام سکھانے پر توجہ دی جائے۔
-
اسلامی قوانین کی سفارشات مرتب کرنا اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی آئینی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی قانون سازی میں پارلیمنٹ کی رہنمائی کرتی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ قرآن و سنت کے ماہرین پر مشتمل اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عمل کرے۔ قرآن وسنت پاکستان کا سپریم لاءہے ۔ پاکستان کے عوام دین مبین اسلام سے محبت کرتے ہیں۔اور اپنی زندگی اسلامی اصولوںکے مطابق بسر کرنا چاہتے ہیں۔ ملک میں اسلام کا نفاذ قیام پاکستان کا مقصد تھا۔جسے پورا ہونا چاہیے۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان میں شیعہ نمائندگی کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے
حوزہ/ صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 8 نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا، لیکن ان میں ایک بھی رکن شیعہ مکتب فکر سے نامزد نہیں کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے وفد کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ملاقات؛ نصاب تعلیم، درود شریف اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ملاقات کی ہے۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا اجلاس
حوزہ / اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا اجلاس پاکستان کے شہر اسلام آباد میں چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ علامہ عارف حسین واحدی نے اجلاس میں شرکت کی۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کی اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ اکبر حسین سے ملاقات؛ نصاب سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان اور کنوینئر نصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ملاقات کی ہے۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل میں مزید خواتین کی تقرری کا مطالبہ
حوزہ/وفاقی کابینہ میں صرف ایک خاتون مکمل وزیر ہیں بقیہ سب مرد ہیں۔ کراچی میں حال ہی میں خواتین ٹریفک پولیس کو بھرتی کیا گیا ہے لیکن انہیں چالان کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔ مطالبات کے باوجود اضافہ نہیں کیا گیا۔
-
پاکستان میں جمعہ کے خطبات حکومتی ہدایات پر ہوں گے، اسلامی نظریاتی کونسل
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے نئے عہدیداروں کا اعلان،ڈاکٹر قبلہ ایاز تین سال کیلئے چیئرمین منتخب
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل ملک میں اسلامی قوانین کے خلاف قانون سازی کے عمل پر نظر رکھتی ہے اور دینی قوانین کے مطابق قانون سازی میں حکومت کی مدد کرتی ہے۔