ملاقات اور گفتگو
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور مفسر قرآن حجت الاسلام ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی کی دعوت پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آج قم المقدسہ میں جامعہ المصطفیٰ کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کا دورہ اور پاکستان کے پی ایچ ڈی اسٹوڈنٹس سے خطاب کیا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛
صیہونی اور امریکی اتحادی مقاومتی رہنماؤں کی شہادت میں شیعہ سنی میں فرق نہیں رکھتے، تو ہم کیوں رکھیں؟، فضل الرحمن
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
کرم ایجنسی سے اعلیٰ سطحی وفد کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ضلع کرم سے ایک اعلٰی سطحی قبائلی مشیران کے وفد نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی گورنر پنجاب سے ملاقات؛
پنجاب کالج کیس اور طلباء کی ناجائز نظر بندی سمیت دیگر مسائل پر گورنر پنجاب کو آگاہی
حوزہ/مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر نے متحدہ طلباء محاذ میں موجود طلباء جماعتوں کے قائدین کے ہمراہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان صاحب سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی ریاست جموں وکشمیر پاکستان کے اسپیکر سے ملاقات؛ اہم امور زیر بحث
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے ریاست جموں وکشمیر پاکستان کے اسپیکر جناب چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین کی عراق میں وفد کے ہمراہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں
حوزہ/مجلس وحدت مسلمين کے سربراہ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور سربراہ امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراق میں مختلف اہم دینی و سیاسی شخصیات سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی عراقی سابق وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عراق کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر عادل عبد المہدی سے وفد کے ہمراہ ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور الجزائر کی بڑی ذمہ داریاں ہیں: قائم مقام وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ قائم مقام وزیر خارجہ ایران نے جدہ میں الجزائر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا: مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور الجزائر کی سنجیدہ اور بڑی ذمہ داری ہے، ان دونوں ممالک کو فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کے لیے بین الاقوامی میدان میں تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماؤں کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات اور گفتگو
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔
-
آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے آج امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، ان کے دفتر میں ملاقات اور ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی وفد کے ہمراہ آئی جی بلوچستان سے ملاقات
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی آئی جی پولیس علی شیر جکھرانی سے ملاقات کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی کے پی کے گورنر سے ملاقات اور خانۂ فرہنگ ایران کا دورہ
حوزہ/ گورنر ہاؤس خیبر پختون خواہ پشاور میں شیعہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے گورنر فیصل کریم خان کنڈی سے ملاقات کی ہے۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات پر زور دیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی:
آرمینیا سے تعلقات کو فروغ دینے کی ایران کی پالیسی جناب مخبر صاحب کی نگرانی میں جاری رہے گی
حوزہ/ آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے بدھ 22 مئی 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی اور ایرانی صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت جیسی موت پر اپنی حکومت اور قوم کی جانب سے دکھ، غم اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات + تصاویر
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی پاکستان علماء کونسل کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ اسلام آباد؛ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاھر محمود اشرفی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ کی وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر سے ملاقات؛
سیاست کو بدکلامی اور بہتان بازی سے پاک ہونا چاہیئے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر اور حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کے پرنسپل آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے چیئرمین پیپلز پارٹی سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی ہے۔
-
اسلام و مسیحیت کو نزول عیسیٰ ؑ و ظہور امام مہدی (ع) کیلئے مشترکہ کوششوں کا آغاز کرنا چاہیئے، علامہ سید صادق تقوی
حوزہ/ علامہ سید صادق رضا تقوی نے پاپائے روم وٹیکن کے نمائندہ برائے پاکستان آربشپ جرمینو پینی میٹو (Archbishop Germano Penemote)سے ملاقات اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امورِ خارجہ سے ہیئتِ سندھ نجف اشرف کے وفد کی ملاقات
حوزه/ایم-ڈبلیو-ایم کے سیکرٹری امورِ خارجہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید شفقت حسین شیرازی سے ہیئتِ سندھ نجف اشرف کے سربراہ مولانا شیخ شوکت علی نجفی نے اپنے وفد کے ہمراہ مؤسسہ امام باقر(ع) میں ملاقات اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے سکھر پاکستان کے تنظیمی اراکین کی ملاقات
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی سے پاکستان کے صوبہ سندھ سے آئے ہوئے تنظیمی اراکین نے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غزہ میں جاری جنگ بندی میں توسیع کے لئے قطر کی کوششیں جاری
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ بندی ختم ہونے کو ہے، اس سلسلے میں قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
-
جے ایس او پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر کا دورۂ سندھ؛ اہم شخصیات سے ملاقات
حوزه/ نو منتخب مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر صدیقی نے سابق مرکزی صدر جے ایس او پاکستان و رکن مرکزی مجلس نظارت برادر سید راشد حسین نقوی کے ہمراہ ٹنڈوالہیار، حیدرآباد، نوشہروفیروز، خیرپورمیرس، ببرلوء، سکھر، کندھ کوٹ، لاڑکانہ، نو ڈیرو، شہدادکوٹ کا دورہ کیا ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفٰی کی حوزہ علمیہ ہندوستان کے سربراہان سے ملاقات، دینی مدارس کو مزید تقویت فراہم کریں
حوزہ/ ہندوستانی مدارس کے مدیروں نے جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے سربراہ سے ملاقات اور فلسطین سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/یورپ میں آیت اللہ العظمٰی سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین طالقانی نے مشہد مقدس میں رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
علامہ سید شفقت شیرازی کی لبنان میں صحافیوں سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ لبنان میں سربراہ مجلس علمائے امامیہ و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے مختلف عربی و لبنانی ٹی وی چینلز اور ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور صحافیوں کے ساتھ تفصیلی نشست اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی نیویارک میں پاکستانی نگران وزیراعظم سے ملاقات؛ اہم ایشوز پر گفتگو
حوزہ / ایرانی صدر ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنے وفد کے ہمراہ پاکستانی نگران وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
حوزه علمیه خراسان کے سربراہ کی آیت اللہ مدرسی سے ملاقات:
ولایت فقیہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراق کے معروف عالم دین آیت اللہ مدرسی نے انقلابِ اسلامی اور دیگر انقلابات میں فرق کو مذہب تشیع اور ولایتِ فقیہ قرار دیا اور کہا کہ ولایت فقیہ کا حامل ایک نظام ہے جس کی اہمیت سے آج بھی لوگ ناواقف ہیں، اگر ایران میں ولایتِ فقیہ کا نظام نہ ہوتا تو ایران کے اندرونی حالات بھی عراق اور شام کی طرح ہوتے۔
-
اسلامی تحریک عمل لبنان کا اقوام عالم سے متحد ہو کر فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے کا مطالبہ
حوزه/ اسلامی تحریک عمل لبنان کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ شیخ زہیر الجعید نے شیخ جواد الخالصی سے ملاقات میں اقوام عالم سے متحد ہو کر فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ملت کے ہونہار بچوں کی دینی تربیت انبیاء کرام کا شیوہ ہے، حجت الاسلام سید رشید حسینی
حوزه/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد، نامور عالم دین، مرجعیت کے معتمد علامہ سید رشید حسینی اور ان کے ہمراہ وفد نے الثائر سکول لاہور پاکستان کا دورہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی نے جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔
-
دینی مدارس کے طلباء اور طالبات کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات +تصاویر
حوزه/ حوزہ علمیہ ایران، نجف اور لبنان سے فارغ التحصیل ہوئے طلباء اور علمائے کرام کے ایک وفد نے نائیجیریا میں تحریک اسلامی کے سربراہ، شیخ ابراهیم زکزکی سے، اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔