بدھ 4 جون 2025 - 11:09
جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے وفد کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے ایک وفد نے جامعہ کے صدر کی سربراہی میں ملاقات اور ملکی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے ایک وفد نے جامعہ کے صدر کی سربراہی میں ملاقات اور ملکی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس موقع پر جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا قم المقدسہ نے علامہ میثمی کو ملکی حالات باالخصوص پاراچنار کی مختلف طریقوں سے خدمت کرنے پر "حُسنِ خدمت" ایوارڈ سے نوازا۔

جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے وفد کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha