آئی ایس او پاکستان
-
مولانا سراج الحق:
"آئی ایس او" پاکستان کی بہترین فکری اور نظریاتی تنظیم/ رہبرِ معظم کے پیغامات پڑھتا رہتا ہوں
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر مولانا سراج الحق نے آئی ایس او کے مرکزی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں امامیہ طلباء کو موتیوں اور ہیروں کی مانند سمجھتا ہوں۔
-
برادر سید فخر نقوی آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/آئی ایس او پاکستان کا 53واں مرکزی کنونشن، جامعہ امام صادق اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا، سید فخر نقوی تنظیم کے نئے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آئی ایس او کے نئے میر کارواں کا انتخاب اتوار کو مرکزی کنونشن میں ہوگا
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق، اس سال مرکزی کنونشن کا عنوان، غزہ پر غاصب اسرائیل کی غیر انسانی جارحیت کے پیشِ نظر ’’فلسطین مرکزِ حریت کنونشن‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
پاراچنار، آئی ایس او کے زیر اہتمام "محبین مہارتی پروگرام و ختم القرآن" کا انعقاد
حوزہ/ پروگرام میں علامہ باقر حیدری اور علامہ نور حسین نجفی نے قرآن مجید کی فضلیت پر گفتگو کی، جس میں کثیر تعداد میں سینئر احباب، یونٹ کے اراکین، مومنین اور محبین نے شرکت کی۔
-
کراچی؛ نمائش چورنگی سے امریکی قونصل خانے تک احتجاجی ریلی، متعدد افراد زخمی +تصاویر
حوزہ/ کراچی پاکستان میں فلسطین اور لبنان پر غاصب اسرائیل کی بمباری اور سید مقاومت، سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر نکالی گئی ریلی پر شدید شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں فائر کی گئیں۔
-
قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے تحت سالانہ امام حسین کانفرنس+رپورٹ/تصاویر
حوزہ/قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور پاکستان کے طلباء کے زیر اہتمام 32 ویں سالانہ امام حسین کانفرنس بعنوان "رزم گاہ کربلا اور فلسطین" کا انعقاد شاہجہان بینکوئٹ ہال میں کیا گیا، جس میں میڈیکل سے تعلق رکھنے والے طلباء اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
تصاویر/ آئی ایس او پشاور یونیورسٹی کے تحت سالانہ یومِ حسین علیہ السّلام کی عظیم الشان تقریب
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، پشاور یونیورسٹی ڈویژن کے تحت سالانہ یومِ حسین علیہ السّلام کی عظیم الشان تقریب یونیورسٹی ہذا کے آغا خان ہال میں منعقد ہوئی جس میں طلباء وطالبات سمیت اساتذہ اور دیگر مہمان شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
-
آئی ایس او پیشاور کے تحت پیشاور یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) کے عنوان سے عظیم الشان تقریب؛
کربلا کا واقعہ انسانی تاریخ کا بے مثال واقعہ ہے، مقررین
حوزہ/ آئی ایس او پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسین (ع) بعنوان "حسین امام مقاومت، یونیورسٹی کے"آغا خان آڈیٹوریم، میں منعقد ہوا، جس میں طلباء وطالبات سمیت اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
پارہ چنارمیں خونریز جنگ کے خلاف آئی ایس او کا ملکگیر احتجاج
حوزہ/ پریس کلب لاہور کے سامنے آئی ایس او کا احتجاجی مظاہرہ، پارہ چنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی گئی،پارہ چنار کے شیعہ سنی عوام مستقل امن چاہتے ہیں۔
-
آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ
حوزہ/آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ کیا اور اس موقع پر آئی ایس او گلگت کی ذیلی نظارت، کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب کیا۔
-
پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نویں محرم الحرام تاسوعائے حسینی کے موقع پر جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے، جن میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے بھرپور شرکت کی۔
-
آئی ایس او پاکستان کا یومِ تاسیس کو شہید آیت اللہ رئیسی اور فلسطینیوں کے نام منانے کا اعلان
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان نے 52 واں یومِ تاسیس کو رہبرِ انقلابِ اسلامی کے ساتھی شہید آیت اللہ رئیسی اور فلسطینیوں کے نام منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی ایس او لاہور کے تحت فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد:
کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء نے مغرب کے بدنما چہرے کو بے نقاب کردیا: حیدر ثقفی
حوزہ/ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں آئی ایس او شہید مطہری یونٹ کی جانب سے فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آئی ایس او کے تحت جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی مارچ کا انعقاد:
آزادی اظہارِ رائے ہر طالب علم کا بنیادی حق ہے، صدر آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کی جانب سے مظلومین فلسطین کی حمایت اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاجات پر کئے گئے بدترین کریک ڈاؤن کیخلاف پوائنٹ ٹرمنل تا فارمیسی ڈپارٹمنٹ جامعہ کراچی، یکجہتی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
آئی ایس او پاکستان کی جانب سے لاہور میں القدس ریلی
حوزہ / امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں مال روڈ پر ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک یوم القدس کی مناسبت سے القدس ریلی نکالی گئی۔
-
کام صرف خدا کے لئے؛
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے "تنظیمی مکتب" کی پہلی خصوصیت
حوزہ/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے تنظیمی مکتب کی پہلی خصوصیت صرف اور صرف خدا کیلئے کام کرنا ہے۔ اسی لیے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی بھی ریا، خودنمائی اور خودپسندی سے پرہیز کرتے تھے۔ آپ جب سعودی عرب میں "برائت از مشرکین" کا معرکہ انجام دینے اور سعودی زندانوں میں قید و مشقت کے سخت ترین ایام گزار کر واپس پاکستان پہنچے تو کسی انفرادی یا اجتماعی محفل میں اپنے اوپر ہونیوالے ایسے کسی واقعہ یا تشدد کا ذکر نہیں کیا، جس میں انکی تعریف یا ستائش کا کوئی پہلو نکلتا تھا۔ جب میرے جیسے دوستوں نے بہت اصرار کیا تو بڑے دھیمے لہجے میں جواب دیا "میرا ثواب کیوں ضائع کرتے ہو؟ میں نے خدا کیلئے ایک کام انجام دیا ہے۔ اسے دوسروں کے سامنے پیش کرکے ایک خالص عمل کو کیوں ضائع کر دوں۔"
-
پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آئی ایس او کراچی کے احتجاجی مظاہرے؛
فرقہ وارانہ دہشتگردی کے ذریعہ دشمن ہماری توجہ فلسطین سے ہٹانا چاہتا ہے، آئی ایس او
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر پاکستان کو فرقہ واریت میں الجھانا چاہتی ہیں۔
-
آئی ایس او پاکستان کا پاراچنار میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج
حوزہ / آئی ایس او پاکستان کی جانب سے آج بروز جمعہ پاراچنار میں کئی روز سے جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔
-
مرکزی صدر آئی ایس او:
آئی ایس او پاکستان کے جوان اپنے پورے وجود سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے
حوزہ / 8 دسمبر بروز جمعہ سے آئی۔ایس۔او پاکستان کا پہلا اجلاسِ عاملہ کا آغاز ہو گیا۔
-
آئی ایس او کراچی کے تحت تین تلوار پر غاصب صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کراچی کے تحت، غاصب ریاست کی فلسطین پر جاری جارحیت کیخلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آئی ایس او طالبات کراچی کے تحت فوارا چوک تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی کا انعقاد:
غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری نے صہیونی ریاست کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے آشکار کردیا، خواہر زہرا
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان طالبات کے تحت کراچی میں فوارا چوک سے پریس کلب تک فلسطین اور پارا چنار میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شہر بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آئی ایس او پاکستان کا قرآن و اہلبیت کنونشن اختتام پذیر ،حسن عارف دوبارہ مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ نو منتخب مرکزی صدر: اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، آئندہ سال کو تعمیر وطن کے عنوان سے منائیں گے۔
-
آئی ایس او کے تحت استقامت فلسطین کانفرنس کا انعقاد
فسلطینیوں کی مزاحمت اور استقامت رنگ لائے گی: حسن عارف
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کی جانب سے منعقدہ قرآن و اہلبیت (ع) کنونشن کے اختتام پر، آج نئے مرکزی صدر کا انتخاب ہوگا اور حمایت فسلطین ریلی بھی نکالی جائے گی۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے ہو گیا۔
-
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر:
فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی
حوزہ / آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا: آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
امام خمینیؒ نے انبیاء کے کردار کو اپنا کر لوگوں کی طاقت سے لوگوں کی نجات کا راستہ ہموار کیا: علامہ امین شہیدی
حوزه/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے تحت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے آنلائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ کی رحلت کا وقت حقیقی معنوں میں ہمارے لئے یتیمی کے ایام کا آغاز تھا۔
-
یوم تاسیس:
آئی ایس او پاکستان کا تاریخی سفر اور تاریخی پس منظر
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پاکستان کے شیعہ طلباء کی ایک ملک گیر الہی تنظیم ہے، جو کہ 22 مئی 1972ء کو دنیا کے نقشے پر ابھری۔ اس کا قیام آیت اللہ مرتضیٰ حسینؒ صدر الفاضل، آغا علی موسویؒ، صفدر حسین موسویؒ اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی قیادت میں یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں ہوا۔
-
سانحۂ پاراچنار پر جوڈیشنل انکوائری اور ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے، آئی ایس او پاکستان
حوزه/ یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے آئی ایس او پاکستان نے ایک پریس کانفرنس میں، پاراچنار میں 7 اساتذہ کو مسلک کی شناخت پر قتل کے واقعے کو افسوسناک قرار دیا اور قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کی عدم گرفتاری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے جلد از جلد جوڈیشنل انکوائری اور ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی؛ آئی ایس او کے تحت امریکہ مردہ باد ریلی کا اہتمام:
پاکستان میں غاصب اسرائیل کے حق میں اٹھنے والی آواز قائد اعظم کے نظریہ سے غداری ہے، مقررین
حوزه/ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے یوم مردہ باد امریکہ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر سب سے پہلے آئی ایس او نے امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگایا جو آج ہر باضمیر کے دل کی آواز ہے، پاکستان میں اسرائیل کے حق میں اٹھنے والی آوازیں قائداعظم کے نظریہ سے غداری ہے۔
-
آئی ایس او لاہور پاکستان کی ملک گیر یوم القدس ریلیاں / فضاء مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی
حوزه/ عالمی یوم القدس کے موقع پر آئی ایس او لاہور پاکستان کے تحت ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک القدس ریلی نکالی گئی۔