۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
جلوس تاسوعائے حسینی پاکستان

حوزہ/دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نویں محرم الحرام تاسوعائے حسینی کے موقع پر جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے، جن میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تاسوعائے حسینی کے موقع پر عظیم الشان جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے، جن میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے بھرپور شرکت کی۔

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

اس موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نمازِ جماعت کا روح پرور مناظر بھی دیکھنے کو ملے، جو کہ عزاداری کے اہم مقاصد میں سے ایک ہے۔

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

آئی ایس او پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ تمام جلوسوں میں یہ طلبہ تنظیم نمازِ جماعت کا بہترین اہتمام کرتی ہے۔

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کراچی میں آئی ایس او پاکستان نے نمازِ جماعت کا اہتمام کیا، جہاں شدید گرمی کے باوجود عزاداروں کےلیے وضو کرنے پانی کا انتظام کیا اور ہزاروں نمازیوں نے نمازِ جماعت کثیر میں شرکت کی۔

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

نمازِ جماعت حجت الاسلام مولانا صادق جعفری کی اقتداء میں ادا کی گئی۔

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جلوس کے دوران غاصب اسرائیل کے خلاف اور غزہ و فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں زبردست نعرہ لگایا گیا۔

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .