۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشترپارک کراچی میں شرکت

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیـعہ علمـاء کونسـل پاکستان کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشترپارک کراچی میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیـعہ علمـاء کونسـل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشتر پارک کراچی میں شرکت کی اور شیعہ و سنی علماء سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشترپارک کراچی میں شرکت اور شیعہ و سنی علماء سے ملاقاتیں

مرکزی سیکرٹری جنرل شیـعہ علمـاء کونسـل پاکستان نے وہاں موجود تمام اہم ذمہ داران و خطیب مرکزی مجلس علامہ سید شہنشاہ نقوی سمیت مختلف خطباء و ذاکرین سے ملاقات کے دوران امن و وحدت کے پیغام کو پھیلانے پر تاکید کی۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشترپارک کراچی میں شرکت اور شیعہ و سنی علماء سے ملاقاتیں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .