۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ پنجاب حکومت کے ذمہ داران سے ملاقات‎

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے محرم الحرام 1446ھ کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پنجاب، لاہور کے ذمہ داران کے ہمراہ حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے محرم الحرام 1446ھ کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پنجاب، لاہور کے ذمہ داران کے ہمراہ حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق محرم الحرام و صفر المظفر 1446ھ کے حوالے سے مجالس، جلوس اور سبیل امام حسین علیہ السلام کے مسائل و مشکلات اور ان کے فوری حل کروانے کے سلسلے میں حکومت پنجاب کے اہم ذمہ داران سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ حکومت کی جانب سے مسائل کو فوری و ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کا اطمینان دلایا گیا۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ پنجاب حکومت کے ذمہ داران سے ملاقات‎

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .