۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
علامہ شبیر میثمی کا امام بارگاہ بقیة الله کراچی میں انتظامات کا جائزہ اور خطاب

حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے مرکزی امام بارگاہ بقیة اللہ کراچی میں پہنچ کر انتظامات کا جائزہ لیا اور خطیب کو زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے اشاعت کردہ کتب کا تحفہ بھی دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، چیئرمین جامع مسجد و امام بارگاہ بقیة اللہ ڈیفنس کراچی خطیب جمعہ و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ایام عزاء کے سلسلے میں منعقدہ مجلس عزاء سے موجودہ ملکی صورتحال پر عزاداران مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام سے اہم خطاب کیا اور انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

علامہ شبیر میثمی کا امام بارگاہ بقیة الله کراچی میں انتظامات کا جائزہ اور خطاب

قابل ذکر ہے کہ انہوں نے خطیب شہیر علامہ سید شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر مفصل گفتگو بھی ہوئی۔

بعد ازاں انہوں نے خطیب محترم کو زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے اشاعت کردہ کتب کا تحفہ بھی دیا۔

علامہ شبیر میثمی کا امام بارگاہ بقیة الله کراچی میں انتظامات کا جائزہ اور خطاب

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .