خطاب
-
حضرت امام خمینیؒ کی تقریرات لکھنے والے شاگرد آج مرجع وقت ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ انہوں نے کہا: امام خمینی کی ایک سب سے اہم خصوصیت آپ کی علمی حیثیت ہے، نجف و قم میں آپ جب درس خارج دیتے تھے تو جید علمائے کرام شرکت کیا کرتے تھے، جنہوں نے آپ کے درس خارج کی تقریرات لکھی تھیں آج وہ مرجع وقت کہلاتے ہیں۔
-
سید حسن نصر اللہ جمعہ کو خطاب کریں گے
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ جمعہ کو پانچ بجے لبنانی مزاحمت کے کمانڈر مصطفی بدر الدین کی یوم شہادت کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
اسٹوڈینٹ یونینز کے نمائندوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
آیۃ اللہ العظمی خامنہ کا طلبہ سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنائے رکھنے پر تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام کو ملک کے ایک ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس اور طلبا یونین کے اراکین سے ایک طویل ملاقات کی۔
-
عید نوروز پر مشہد مقدس میں رہبر انقلاب کا اہم سالانہ خطاب؛
رہبر انقلاب کا اہم سالانہ خطاب ملکی حالات، دشمن کی ریشہ دوانیوں، نئے عالمی مسائل جیسے موضوعات کا جائزہ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں زائرین اور مقامی لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مضبوط پہلوؤں کی تقویت اور کمزور پہلوؤں اور خامیوں کے خاتمے جیسی تبدیلی کو ملک کی بنیادی ضرورت بتایا۔
-
عید نوروز کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سالانہ خطاب کرینگے
حوزہ/ 1402 ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب کا حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کے رواق(ہال) میں چار زبانوں میں براہ راست ترجمہ کیا جائے گا۔
-
ایران اور ہندوستان کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار یے: ڈاکٹر محمد علی ربانی
حوزہ/ ایران کلچرہاؤس میں بعنوان ’حضرت فاطمہ زہرا خاندانی اقدار اورمعاشرے کے لئے رول ماڈل‘ انٹر نیشنل کانفرنس میں اسکالرس اور معلمات نے خطاب کیا۔
-
علمائے کرام و مبلغین کو ’حوزہ نیوز ایجنسی‘ سے ،منسلک ہونے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر نے مبلغین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دور حاضر میں مبلغین کو اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے لئے حوزہ نیوز ایجنسی جیسے معتبر پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، یہ وبسائٹ دنیا بھر کے علمائے کرام اور مراجع کرام کی ترجمان ہے۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے درمیان اتحاد نہایت ہی ضروری ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ ’یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد‘نامی کانفرنس میں آیت اللہ اعرافی نے خطاب کرتے ہوئے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے اتحاد کو اہم ترین سماجی روبط میں سے ایک قرار دیا۔
-
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی ؒ کا قم میں طلاب سے آخری خطاب
حوزہ/ مفسر قرآن ممتاز عالم دین علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی ۳۳ویں برسی کی مناسبت سے آپ کا اہم خطاب قم المقدسہ میں جو انقلاب اسلامی ایران کی دسویں سالگرہ کے موقع پر طلاب کے درمیان خطاب کیا تھا۔قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
آیۃ اللہ حسینی بوشہری:
حضرت زینب (س) دنیا کے تمام آزادی پسند مردوں اور عورتوں کیلئے ایک مثالی نمونہ ہیں
حوزہ/ جامعۂ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے حضرت زینب (س) کو صبر و استقامت کا ایک مثالی نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ علماء کرام کو دشمنوں کی تمام سازشوں اور تفرقہ بازی کے مقابلے میں حضرت زینب (س) سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔
-
رضاکار فورس کی تشکیل کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ ختم کرنا چاہتا تھا دشمن مگر شکست سے دوچار ہوا
حوزہ/ بسیج (رضاکار فورس) کی تشکیل کی مناسبت سے کثیر تعداد میں بسیجیوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ایران کے حالات، سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں اور سازشوں اور دیگر انتہائی اہم موضوعات کا جائزہ لیا۔
-
ہفتہ رضاکار فورس 'بسیج' کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا بہت اہم خطاب
حوزہ/ رضاکار فورس 'بسیج' کے ہفتے کے موقع پر 26 نومبر 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر ہوگی جس کا لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔
-
اب کلیسا مسیحوں کے روحانی سکون کا مرکز نہیں رہا، علامہ امین شہیدی
حوزہ/امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک علمی و فکری نشست میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
حجۃ الاسلام حسینی قمی:
معاویہ کی غلط پالیسیوں کے مقابلے میں حضرت علی (ع) کا طرز عمل
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت معصومہ(س) نے کہا کہ اگرچہ معاویہ کی شیطانی پالیسیوں نے اسے ظاہری طور پر فاتح بنا دیا، لیکن حضرت علی (ع) کی الٰہی پالیسیوں نے اسے مکر و فریب کی حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی۔
-
قم المقدسہ، حرمِ اہل بیت (ع) اور شیعوں کا شہر ہے، حجۃ الاسلام استاد مؤمنی
حوزہ/خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے کہا کہ قم المقدسہ، حرمِ اہل بیت علیہم السلام اور شیعوں کا شہر ہے، لہٰذا اس شہر کی حرمت کا تحفظ ضروری ہے۔
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں رسولِ (ص) رحمت محور وحدت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے تحت رسول(ص) رحمت محور وحدت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ؛ علامہ شبیر میثمی نے خصوصی شرکت کی۔
-
قاتلینِ امام حسین (ع) سفیانی پیرو کار تھے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے کہا کہ قاتلینِ امام حسین علیہ السلام سفیانی پیرو کار تھے۔
-
حالیہ فسادات میں ملوث افراد دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار ہوں گے، حجۃ الاسلام استاد مؤمنی
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام کی بدولت امیر المؤمنین اور امام حسین (ع) کا پرچم ایران کی طرح کہیں بھی بلند نہیں ہے۔ خیانت کرنے اور غداروں کا ساتھ دیتے ہوئے ملک کو داخلی فسادات میں دھکیلنے والے مطمئن رہے کہ شہداء ان کا حساب لیں گے اور وہ دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار ہوں گے۔
-
بعثتِ رسول خاتم (ص) خاص الٰہی رہبروں کی تربیت کے لئے تھی، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے کہا کہ بعثتِ رسول خاتم (ص) خاص الٰہی رہبروں کی تربیت کے لئے تھی۔
-
"عظمت ِ مصطفیٰ ؐ‘‘ موضوع پر مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی عروج جونپوری کا خمسہ مجالس میں خطاب
حوزہ/ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت خود قرآن مجید میں پروردگار عالم نے بیان فرمائی ہے کہ اے رسول ؐ ہم نے آپ کو خلق عظیم پر فائز کیاہے ۔اس کے باوجود اگر کوئی یہ کہے کہ رسول تو ہمارے ہی جیسے ہیں تو اس سے بڑھ کر شان رسالت میں اہانت اور گستاخی اور کیا ہوگی۔
-
روز اربعین رہبر معظم کا عزاداروں سے اہم خطاب؛
اربعین کا پروگرام اس سال تاریخ کے کسی بھی دور سے زيادہ شاندار اور پر شکوہ طریقے سے منایا گيا
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں ، تہران میں واقع امام خمینی امام بارگاہ میں طلبہ کے ماتمی دستوں نے عزاداری کی ۔ سید الشہداء کی یاد میں منعقدہ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی موجود تھے اور عزاداروں نے کربلا کے زائروں کی آواز سے آواز ملاتے ہوئے " لبیک یا حسین " کے نعرے لگائے ۔
-
مجالسِ حضرت امام حسینؑ دین و ایمان میں یقین اور عمل و کردار میں بلندی کا سبب؛ خطباء عظام
حوزہ/مولانا سید عابد حسین زیدی امام جمعہ امام بارگاہ اصلاح المومنین خوریجی دہلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجالس حضرت سید الشہداؑ کھلی ہوئی دانش گاہیں ہیں جہاں دین الہی ۔ قرآنی احکامات اور تعلیماتِ رسول اکرمؑ سے روشناس کرایا جاتا ہے۔ مکتبِ حسینی سے وابستگی نیکیوں میں اضافہ اور گناہوں کے خاتمے کی ضمانت ہے۔
-
پاکیزہ معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تنظیم کے شعبۂ خواتین کے مرکزی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ اہم اور کلیدی رہا ہے۔
-
-
امام خمینی کی برسی کے پروگرام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
امام خمینی اسلامی جمہوریہ کی روح، امام خمینی صرف کل کے امام نہیں ہیں، آج کے بھی امام ہیں اور آئندہ کل کے بھی امام ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنی تقریر کے دوران کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں اور اگر اس روح کو اسلامی جمہوریہ سے لے لیا جائے اور عدم توجہ کا شکار بنا دیا جائے تو اسلامی جمہوریہ نقش دیوار بن کر رہ جائے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ماہ مبارک رمضان میں ملک کے اعلی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 12 اپریل 2022 کی شام کو اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں، ملک کے تمام مسائل کو قطعی طور پر قابل حل بتایا اور رواں سال کے نعرے کے مختلف پہلوؤں کی تشریح کی۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مقبوضہ علاقوں میں بیداری اور فلسطینی نوجوانوں کی کارروائيوں کو سراہا۔ انہوں نے سعودی حکام کو جنگ یمن بند کرنے کی نصیحت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا محفل انس با قرآن سے خطاب، ایک کروڑ حافظ تیار کرنے کے مشن پر تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن، 'محفل انس با قرآن' کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید سے انس کو لازمی قرار دیا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین استاد کاظم صدیقی:
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ،زمان و مکان کے لحاظ سے بیت اللہ الحرام کی زیارت سے زیادہ اہم ہے
حوزه/ ایرانی مشہور و معروف خطیب نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ، زمان و مکان کے لحاظ سے بیت اللہ الحرام کی زیارت سے زیادہ اہم ہے۔
-
ہم امریکہ کے نوکر نہیں ہیں،امریکہ نے پوری پاکستانی قوم کی توہین کی ہے، پاکستانی وزیر اعظم
حوزہ / وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران پاکستان میں امریکی مداخلت اور امریکی خط سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے الفاظ خطرناک تھے جس میں پوری پاکستانی قوم کی توہین کی گئی ہے۔
-
جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت پاکستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ کے عنوان سے تحلیلی نشست منعقد
مغربی دنیا کو سب سے زیادہ خوف، اسلامی آئیڈیالوجی اور فکر سے ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: دنیا میں ہونے والے مظالم کے خلاف کم از کم جو کام کرسکتے ہیں وہ صدائے احتجاج بلند کرنا ہے۔ سعودی عرب، یمن، شام، عراق، نائیجیریا، پاکستان کے چپے چپے میں ہونے والے ظلم و ستم پر صدای احتجاج بلند کرنا ہمارا اخلاقی، دینی اور انسانی فریضہ ہے۔