۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی بوتراب اسکاؤٹ سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات اور اہم خطاب

حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات کی اور اہم خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، علامہ شبیر حسن میثمی نے بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات کی اور اہم خطاب کیا۔

رپورٹ کے مطابق سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے محرم الحرام 1446ھ نشتر پارک کراچی کے مرکزی جلوس عزا کے انتظامات کے سلسلہ میں بوتراب اسکاؤٹس کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان سے اہم خطاب بھی کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات اور اہم خطاب

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .