اہم خطاب (8)
-
امام جمعہ سکردو کا خطے کی صورتحال سمیت پارا چنار اور بلتستان کے زمینی تنازعات پر اہم خطبہ؛
پاکستانستارے مسلسل غروب ہو رہے ہیں،بہت جلد اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مزاحمتی محاذ کے قائدین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستارے مسلسل غروب ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ بہت جلد غاصب اسرائیل کا وجود صفحہ…
-
سید عبد المالک بدر الدین الحوثی کا خطے کی صورتحال پر اہم خطاب:
جہانمزاحمتی قائدین کی شہادت سے مجاہدین مایوس نہیں ہوں گے
حوزہ/انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد المالک بدر الدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ لبنان کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کے مؤثر مزاحمتی کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے…
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات اور اہم خطاب
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات کی اور اہم خطاب کیا۔
-
ایرانایرانی نومنتخب صدر کا سید حسن نصر اللہ کے نام اہم خط
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کے نام اپنے پیغام میں مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
جہانسید المقاومت کا اہم خطاب؛ شہادت شکست نہیں، بلکہ مزاحمتی تحریکوں کی طاقت ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے تنظیم کے سینئر کمانڈر طالب سامی عبداللہ کی حالیہ دنوں شہادت پر منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ شہادت شکست نہیں ہے اور نہ موت ہے،…
-
امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں عظیم الشان محفلِ مشاعرہ:
پاکستانغاصب اسرائیل ہر اعتبار سے شکست کھا چکا ہے، مقررین
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو میں"ایک شام فلسطینیوں کے نام"کے عنوان سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی، غاصب اسرائیل سے اظہارِ بیزاری اور فرزند اسلام امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کی مناسبت…
-
پاکستانی سینیٹ میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اہم خطاب:
پاکستانغاصب اسرائیل سے نارملائزیشن کسی صورت قبول نہیں
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گے۔