۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
کراچی میں عشرہ مجالس، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب

حوزہ/ عشرہ مجالس نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام لاہور سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے جاری ہیں۔جس سے معروف علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔ یہ سلسلہ صبح سے شروع ہو کر رات گئے تک جاری رہتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے میڈیا سیل کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا غلام مصطفی نیر علوی، مولانا ابصار علی نقوی، مولانا ظہور حسین خان نجفی، مولانا نور العین حیدر رضوی، مولانا کمال حیدر رضوی، مولانا گلفام حسین ہاشمی، مولانا امجد علی عابدی، مولانا جواد نقوی مجالس عزاء میں ذکر فضائل و مصائب آل محمد بیان کررہے ہیں۔

لاہور کی مرکزی امام بارگاہوں و مساجد میں مجالسِ عزاء عشرۂ محرم الحرام 1446 ہجری

صبح 6 بجے : مولانا ڈاکٹر شاکر حسین زیدی ، امام بارگاہ سید الشہداء، جعفریہ کالونی، مولانا غلام مصطفی نیر علوی 33/B عسکری 10،

صبح 7 بجے : مولا نا ڈاکٹر محمد حسین اکبر، امام بارگاہ آلِ ابراہیم 14 چنار کوٹ اڈا پلاٹ، مولانا اسد رضا جو ہری جامع مسجد امامیہ شاد باغ، مولانا فیضان حسین زیدی۔ امام بارگاہ ریزہ نجف نیلم بلاک، اقبال ٹاون، مولانا ظہور حسین خان نجفی جامع مسجد امامیہ کالونی، مولانا سید روح اللہ رضوی، قصر مہدی 218/N، سبزہ زار ، ملتان روڈ، مولانا ابصار علی نقوی، عطیہ اہل بیت نکلسن روڈ، مولانا علی رضا نقوی، عزا خانَہ مرحوم وحید الحسن ہاشمی 253 – F رحمان پورہ، مولانا محمد نواز انصاری، امام بارگاہ العباس، علی رضا آباد، مولانا سلیم عباس جعفری، نقوی ہاوس – Block XX-DHA-III392، مولانا قمر عباس مجاہد، با قر العلوم، مغلپورہ، مولانا صادق عباس، مسجد و امام بارگاہ الفاطمہ، واپڈا ٹاون H1-67، مولانا غلام رضا روحانی، جعفری ہاوس، لارنس روڈ، مولانا طاہر حسن حسینی، جامع مسجد قرآن ناطق، ویلنشیا ٹاون، مولانا خلیل عزا نقوی، مکان نمبر 30 ،گلی نمبر 30 ، بلاک A، عسکری 11۔

صبح 8 بجے : مولانا محمد کاظم نقوی، الحسین سنٹر حیدر روڈ اسلام پورہ، مولانا فیضان حسین زیدی ، مسجد و امام بارگاہ قصر بتول 277، شادمان کالونی، مولانا محمد علی فضل، E/102 ماڈل ٹاون، مولانا کمال حیدر رضوی، امام بارگاہ قصرِ حسن، ٹھوکر نیاز بیگ، مولانا نور العین حیدر رضوی ، دربار امیر خواجگان، نارووالی، موچی گیٹ، مولانا فرحان حیدر عابدی، علی مسجد، وفاقی کالونی، مولانا ذیشان معصومی، العمران کمیونٹی سینٹر، 852 ،فیصل ٹاون۔

صبح 9بجے : مولانا امجد علی عابدی ، 84- برا نڈرتھ روڈ رشی بھون۔

صبح 10 بجے : مولانا آغا محمد علی جاوا، مبارک حویلی، موچی گیٹ۔

نماز ظہرین کے بعد : مولانا سید آغا جواد الموسوی، کشمیریاں مسجد، اندرون موچی گیٹ، مولانا قمر عباس مجاہد ، امام بارگاہ احمد واین، اندرون موچی گیٹ، مولانا آغا محمد علی جاوا ،امام بارگاہ بیگم کرنل عز یز سوڈیوال

شام 5 بجے : مولانا فیضان حسین ز یدی، امام بارگاہ جمالِ مصطفیٰ، عزیز گارڈن، کھیڑا پل،مولانا عمران عباس مظاہری، مریم مسجد، علی رضا آباد

شام 6 بجے : مولانا کمال حیدر رضوی بخاری ہاوس گلبرگ،عقب قذافی سٹیڈیم، مولانا مصطفیٰ مہدی، گلستانِ زہرا، ایبٹ روڈ، مولانا اسد علی شاکری، امام بارگاہ بلاک سیداں، اسلام پورہ، مولانا سید عاقب جعفری،اسلامک ریسرچ سینٹر، محمدی مسجد، حالی روڈ۔

رات 8 بجے : مولانا سید روح اللہ رضوی، مسجد وامام بارگاہ الفاطمہ، ظفر کالونی،سمن آباد، مولانا ڈاکٹر شاکر حسین زیدی، جامع مسجد صاحب الزمان، حیدر روڈ، اسلام پورہ، مولانا غلام مصطفی نیر علوی، امام بارگاہ ابو طالب، تیزاب احاطہ، مولانا فرمان علی نجفی، امام بارگاہ ابوطالب ، ایجرٹن روڈ، مولانا سلیم عباس جعفری، باب العلم، نشاط کالونی، مولانا مصطفیٰ مہدی، علی منزل چونگی امرسدھو، مولانا علی مہدی کاظمی، امام بارگاہ حسینیہ چمڑا منڈی، مولانا سید جواد نقوی، جامعہ عروہ الوثقیٰ، چندراے،مولانا اسد علی شاکری، محمدی مسجد، حالی روڈ،گلبرگ III، مولانا امجد علی عابدی، امام بارگاہ جاگیر علی اکبر ، حسین بلاک ،بحریہ ٹاون، مولانا قاسم علی جعفری ، 84 برا نڈرتھ روڈ رشی بھون،مولانا علی رضا نقوی(کراچی)،امام بارگا کرنل مجتبیٰ 89 کیولری گرو نڈ،مولانا عابد کلیم رضوی، مسجد القائم، کینال ویو سوسائٹی،ٹھوکر نیاز بیگ، مولانا فرحان حیدر عابدی،امام بارگاہ شبیر شاہ، علی رضا آباد،مولانا آغا محمد علی جاوا ، 33B جعفریہ کالونی، مولانا جعفر ز یدی ،امام بارگاہ شاہ نجف، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ۔ مولانا امجد رضا جو ہری،امام بارگاہ گلشنِ زہراء، پیکھے وال، وحدت روڈ۔

رات 8.30 بجے : مولانا ڈاکٹر سید محمد نجفی، حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون، مولانا گلفام حسین ہاشمی، امام بارگاہ ادارہ منہاج الحسین، جو ہر ٹاون، مولانا ارشد ترابی( یوکے) ، جامعہ فاطمہ، فتح گڑھ۔

رات 9 بجے : مولانا فیضان حسین زیدی ، امام بارگاہ حسینیہ واشنگ لائن، مولانا محمد علی فضل، قومی مرکز شاہ جمال، مولانا سید روح اللہ رضوی،E/102 ماڈل ٹاون، مولانا ابصار علی نقوی، جامع مسجد و امام بارگاہ الحسین علیہ السلام، اچھرہ، مولانا غلام مصطفی نیر علوی، امام بارگاہ حسینیہ زینبیہ، لٹن روڈ، مولانا کمال حیدر رضوی، 31 جہانزیب بلاک ،امام بارگاہ کالی کوٹھی، اقبال ٹاون، مولانا محمد نواز انصاری، مدرسہ الزہرا، فیصل ٹاون، مولانا مصطفیٰ مہدی،K-41 قرآن ناطق، ویلنشیا ٹاون، مولانا اسد رضا جوہری، علی مسجد، وفاقی کالونی، مولانا حسن رضا خان، جامعہ المصطفیٰ پاک عرب سوساٹی،مولانا سلامت علی رضوی،H-14 امام بارگاہ شہزادہ علی اکبر،واپڈا ٹاو ¿ن،مولانا رضوان حیدر، امام بارگاہ ابا الفضل العباس،غالب مارکیٹ، گلبرگIII، مولانا آغا محمد علی جاوا، دربار امیر خواجگان، نارووالی، موچی گیٹ، مولانا غلام کاظم اعوان، امام بارگاہ عالیہ حسینیہ، افضل روڈساندر کلاں، مولانا ابولحسن علوی، امام بارگاہ قصر بتول 277 ، شادمان کالونی، مولانا قاری منیر حسین، امام بارگاہ قصر زینب، اتو کے اعوان ، باٹا پور۔

رات 10 بجے : مولانا ڈاکٹر سید محمد نجفی، جامع مسجد حائری وسن پورہ،مولانا فیضان حسین زیدی، مسجد و امام بارگاہ گلشنِ عباس (ع)، نیک کالونی یتیم خانہ، مولانا ابصار علی نقوی، امام بارگاہ زینب، گرین ٹاون، مولانا غلام مصطفی نیر علوی، امام بارگاہ حیدریہ، شاہدرہ ٹاون، مولانا جعفر حسین، مسجد وامام بارگاہ حسینیہ، مکہ کالونی، گلبرگ III، مولانا سلیم عباس جعفری، امامیہ ہال، صدر کینٹ،سید حسین عسکری نقوی، باقر العلوم، مغلپورہ، مولانا حسن رضا خان، مسجد القائم، نشتر کالونی، مولانا امجد علی عابدی، نثار حویلی، موچی گیٹ،مولانا غلام رضا روحانی، مسجد و امام بارگاہ الفاطمہ، واپڈا ٹاون۔ مولانا ا حمد حسین زیدی، امام بارگاہ بلتستانیہ، اسلام پورہ، مولانا حسین عابد نعیمی، امام بارگا ہ طفیل شاہ، دھرم پورہ، مولانا قنبر علی شاہ نقوی، امام بارگاہ و مسجد حیدریہ، گرین ٹاون، مولانا رضوان حیدر، مسجد و امام بارگاہ حسین آباد، لال پل، مولانا عمران حیدر، امام بارگاہ قصر عباس، کوٹھا پنڈ، فیصل ٹاون۔

رات 11 بجے : مولانا ارشد ترابی( یوکے) ، امام بارگاہ عون و محمد، ٹھوکر نیاز بیگ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .