رپورٹ
-
غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے مسلسل حملے
حوزہ/ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے اتوار کو اعلان کیا کہ صرف پچھلے مہینے اسرائیلی فوج نے 16 اسکولوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شہید حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق رپورٹ جاری
حوزہ/ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی طرف سے، فوجی اور ملکی ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تکنیکی، انجینئرنگ، الیکٹرانک اور نیوی گیشن کے لحاظ سےباریک بینی اور مہارت کے ساتھ جائزہ لیا گیا۔
-
عشرۂ مجالسِ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین (ع) لاہور میں مذہبی عقیدت و احترام سے جاری+رپورٹ
حوزہ/ عشرہ مجالس نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام لاہور سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے جاری ہیں۔جس سے معروف علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔ یہ سلسلہ صبح سے شروع ہو کر رات گئے تک جاری رہتا ہے۔
-
اسرائیل جنگی مجرم ہے: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے مستقل تحقیقاتی کمیشن نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا کہ اب تک کی ہماری تحقیقات سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ صیہونی حکومت نے 7 اکتوبر سے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
رفح میں اسرائیلی جارحیت کے سبب امدادی ترسیل میں دو تہائی کمی آئی ہے:اقوامِ متحدہ
حوزہ/ اقوامِ متحدہ جس نے غزہ میں قحط سے خبردار کیا ہے، بدھ کے روز کہا کہ رواں ماہ غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سے علاقے میں داخل ہونے والی انسانی امداد کی مقدار میں دو تہائی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
جموں و کشمیر؛ انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ و بچوں کیلئے خصوصی تقریب
حوزہ/ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام سے وادی کشمیر کے طول و عرض میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت؛ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 23 ہزار 708 تک پہنچ گئی
حوزہ/ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم 112 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جس کے بعد دہشت گرد اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 708 ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں روزانہ 10 سے زیادہ بچے معذور ہو رہے ہیں: سیو دی چلڈرن فنڈ
حوزہ/ سیو دی چلڈرن خیراتی تنظیم نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں روزانہ کم از کم 10 بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول مساجد پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے۔
-
المعمدانی اسپتال کے قتل عام پر ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ مشکوک ہے اور دشمن کی زبانی ہے
حوزہ/ لبنانی اسلامک ایکشن فرنٹ نے ایک بیان میں غزہ کی پٹی کے المعمدنی اسپتال میں صہیونی کے ذریعہ کی گئی بمباری اور قتل عام کے حوالے سے انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) کی رپورٹ کی مذمت کی ہے۔
-
سیکڑوں لاشیں غزہ میں ملبے تلے دبی ہیں: یونیسف
حوزہ/ یونیسف نے اس بارے میں اپنی ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: غزہ میں ملبے تلے اب بھی سینکڑوں بے جان لاشیں پڑی ہیں اور انہیں خطرناک سڑنے سے پہلے ملبے کے نیچے سے نکالا ضروری ہے۔
-
امریکہ نے تسلیم کیا کہ ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ہوتے ہیں
حوزہ/ امریکہ کے ادارہ برائے مذہبی آزادی نے ہندوستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر بات کی ہے۔
-
عراق اور شام میں اب بھی 5 سے 7 ہزار داعش موجود ہیں: اقوام متحدہ
حوزہ/ سلامتی کونسل کو دی گئی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے 5000 سے 7000 دہشت گرد اپنی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں مشغول ہیں۔
-
شیراز میں دہشت گرد کہاں سے آئے تھے اور کیسے داخل ہوئے، تفصیلی رپورٹ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے۔
-
پاکستان اور ایران کی زمینی سرحدیں "میرجاوا اور ریمدان" سے تفصیلی رپورٹ:
پاکستان اور ایران کی بارڈر پر علماء شب و روز زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ پاکستان اور ایران کی زمینی سرحدیں میرجاوا اور ریمدان کے ذریعے سے زائرینِ اربعین حسینی علیہ السلام کی آمد تیزی سے جاری ہے۔
-
اسرائیلی 1948ء سے اب تک ایک لاکھ فلسطینیوں کو شہید کرچکے ہیں، فلسطین انفارمیش سینٹر کی رپورٹ
حوزہ/ فلسطین میں یوم شہداء کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں فلسطین انفارمیش سینٹر کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے گیا ہے کہ سنہ 1948ء کے بعد سے اب تک صہیونیوں کے ہاتھوں ایک لاکھ فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔