۱۱ تیر ۱۴۰۳ |۲۴ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jul 1, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ سید راحت حسین الحسینی اور شیخ نحوی کی ملاقات

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ان کے برادر بزرگوار مرحوم مصدق حسین لاکھانی کی فاتحہ خوانی کے لیے مختلف وفود کی زہرا (س) اکیڈمی، کراچی میں تشریف آوری کا سلسلہ جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ان کے برادر بزرگوار مرحوم مصدق حسین لاکھانی کی فاتحہ خوانی کے لیے مختلف وفود کی زہرا (س) اکیڈمی، کراچی میں تشریف آوری کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان سے حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید راحت حسین الحسینی اور امام جمعہ مرکزی مسجد امامیہ گلگت آیت اللہ شیخ نحوی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات کی اور ان کے برادر مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ سید راحت حسین الحسینی اور شیخ نحوی کی ملاقات

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .