علامہ شہنشاہ حسین نقوی
-
علامہ شہنشاہ نقوی کا سیدِ مقاومت کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ پاکستان کے معروف خطیب مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے عالم اسلام کے عظیم مجاہد عالم دین سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت و تہنیت پیش کی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشترپارک کراچی میں شرکت اور شیعہ و سنی علماء سے ملاقاتیں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیـعہ علمـاء کونسـل پاکستان کی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشترپارک کراچی میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ علامہ شہنشاہ نقوی ہندوستان میں اہم دینی شخصیات سے ملاقات و دینی مراکز کا دورہ اور مختلف اجتماعات سے خطاب
حوزہ/ پاکستان کے معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی ان دنوں ہندوستان کے ادبی اور علمی شہر لکھنؤ میں موجود ہیں۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کی اہم دینی شخصیات سے ملاقات، بڑے دینی مراکز کا دورہ اور بڑے اجتماعات سے خطاب کیا ہے۔
-
وفات حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی مناسبت سے دو روزہ مجالس منعقد
حوزه/ حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه قم سلام اللہ علیہا میں آنحضرت کی شہادت کے موقع پر، حرم کے بین الاقوامی دفتر شعبۂ اردو کی جانب سے دو روزہ مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہادت حضرت معصومہ قم (س) کے سلسلے میں قم المقدسہ میں دو روزہ مجالس کا اہتمام
حوزہ/ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ خطیب حجۃ الاسلام و المسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی خطاب فرمائیں گے اور علی صفدر رضوی نوحہ خوانی کے فرائض انجام دیں گے۔
-
نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلس عزا سے خطاب؛
خدا اور امام حسین کے مابین تعلق اپنی مثال آپ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ یہ ایام محرم و عاشورا اور یہ موسم عزا انسانوں کو امامت جو کہ رسالت کے سائے میں ہے تازگی فراہم کرنے کا مہینہ ہے تاکہ انسان اپنی ذمہ داریوں کی جانب متوجہ ہو اور اجتماعی مسائل کی شناخت میں کسی قسم کی کمزوری کا شکار نہ ہو اور ذاتی و شخصی اعتبار سے بھی اپنے امور میں منظم ہوسکے۔
-
عصر حاضر میں ہمیں اپنی دینی درسگاہوں کو مزید وسعت دیتے ہوئے عصری تعلیم سے جوڑنے کی ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ ہمیں کوشش کرنی چاہئیے کہ ہم نسل نو کو زیور تعلیم سےزیادہ سے زیادہ آراستہ فرمائیں اور دین کے حوالے سے خدمت کا جزبہ لے کر ہم آگے بڑھیں، راستہ ہموار کرنا خدا کا کام ہے۔
-
علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی نظر بندی پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شدید مذمت:
ملت تشیع کے علماء اور عزاداران کے خلاف حکومتی اقدامات انتہائی افسوس ناک، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی اتحاد بین المسلمین کے کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، ان کو سننے والوں میں فقط شیعہ کی نہیں اہل سنت کی بھی بڑی تعداد شامل ہے، علامہ شہنشاہ نقوی کو فوری رہا کیا جائے۔
-
امام خمینی ایسی بابصیرت اور حکیمانہ شخصیت کے مالک تھےجنہوں نے دوستی کے لبادے میں چھپے ہوئے اسلام دشمنوں کے چہروں کو سب کے سامنے بے نقاب کیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ وہ عالم اسلام کے دشمن امریکہ، اسرائیل اور ان کے حواریوں کی شرانگیزیوں کے خلاف آخری دم تک ڈٹے رہے امام خمینی مسلم امہ کی بقا کو باہمی اتحاد و اخوت سے مشروط سمجھتے تھے۔
-
حلقہ چار نگر میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملت جعفریہ کیلئے ضروری ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ حلقہ چار کے انتخابات میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملت جعفریہ کیلئے ضروری ہے۔ حلقہ چار میں ہونے والے الیکشن کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ کمپئن میں حصہ لوں گا۔