۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیرحسن میثمی کی ملاقات / مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو

حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اہم ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت تنظیمی امور بالخصوص آمد محرم الحرام اور زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو زیر بحث رہی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .