حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چکوال پاکستان میں تحفظ عزاداری و استحکام پاکستان کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مایہ ناز علمائے کرام نے شرکت اور تحفظ عزاداری و استحکام پاکستان کے موضوع پر تفصیلی خطاب کیا۔
تحفظ عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس میں معروف عالم دین اور خطیب علامہ امین شہیدی کی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔
علمائے کرام نے عزاداری کے خلاف جاری سازشوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پیغام عاشورا کو عام کرنے پر زور دیا۔