ہفتہ 15 فروری 2025 - 08:31
علامہ امین شہیدی کو صدمہ؛ والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین اور امت واحدہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے معروف عالم دین اور امت واحدہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔

غم کی اس گھڑی میں حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے علامہ امین شہیدی اور دیگر لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha