۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
آسٹریلیا میں علامہ اشفاق وحیدی کی علامہ امین شہیدی سے ملاقات

حوزہ / آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں علامہ اشفاق وحیدی کی مرکز پنجتن سنٹر ملبرون آسٹریلیا میں علامہ امین شہیدی سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں علامہ اشفاق وحیدی کی مرکز پنجتن سنٹر ملبرون آسٹریلیا میں علامہ امین شہیدی سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان میں ملکی، مذہبی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملک پاکستان میں جاری فرقہ واریت، دھشت گردی کے خاتمے کے لیے سرگرمیوں کو منظم کرنے پر اتفاق رائے ہوا۔

علامہ اشفاق وحیدی نے علامہ امین شہیدی کو ملبورن، آسٹریلیا آمد پر خوش آمدید بھی کہا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .