آسٹریلیا
-
آسٹریلیا میں علامہ اشفاق وحیدی کی علامہ امین شہیدی سے ملاقات / مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ / آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں علامہ اشفاق وحیدی کی مرکز پنجتن سنٹر ملبرون آسٹریلیا میں علامہ امین شہیدی سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔
-
آیت اللہ اعرافی کا آسٹریلوی سفیر کے گستاخانہ اقدام پر شدید اعتراض، وزارت خارجہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے آسٹریلوی سفیر کے ہم جنس پرستی کے دفاع اور ملک ایران کے اسلامی اور داخلی قوانین کی بے حرمتی کرنے کے وقاحت آمیز اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور ایران کی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قانونی اور اسلامی اصولوں کے مطابق اس سفیر کے خلاف مناسب اور سخت کارروائی کرے۔
-
امام جمعہ ملبرن کا تاریخ ساز کارنامہ ؛ آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي نے آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین (ع) کا انعقاد کر کے ایک تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔
-
پاراچنار میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں زبردست احتجاج
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی کی قیادت میں آج بدھ ۳۱ اگست ۲۰۲۴ کو پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا گیا۔
-
مسلم دنیا کے دو مقبول و معروف علماء کی تاریخی ملاقات
حوزہ/ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے آسٹریلیا دورے کے دوران حجةالاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوالقاسم رضوي سے ملاقات کی اور امت مسلمہ کے مسائل ، ان کے حل کی اور اتحاد امت پر گفتگو کی۔
-
آسٹریلیا میں فلسطینی حامی اسٹوڈنٹس کو یونیورسٹیز سے نکال دیا گیا
حوزہ / فلسطینی حامی طلباء کے پرامن احتجاج کے جواب میں آسٹریلوی یونیورسٹیز نے یا تو انہیں یونیورسٹی سےنکال دیا ہے یا ان کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔
-
شہر ممبئی میں مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا خطاب: بے سکونی کا علاج ذکر خدا ہے
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے اپنے پانچ دن کے مختصر قیام کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر مجالس و محافل کو خطاب کیا۔
-
پاراچنار میں جاری نسل کشی کے خلاف آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں ۱۴ نومبر کو آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے باہر صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا حجة الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي کی قیادت میں پاراچنار میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔
-
آسٹریلیا سے فلسطین کی حمایت میں آواز بلند، اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو ڈیڈ لائن !
حوزہ/ آسٹریلیا کی سیاسی جماعت اے ایل پی نے ایک بیان جاری کیا جس میں حکومت کو متنبہ کیا گیا کہ وہ موجودہ پارلیمنٹ کی مدت کے اندر ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
-
آسٹریلیا کے سات شہروں میں تعمیر جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے ، جلسے اور مجلسیں
حوزہ/ آسٹریلین ہیومن رائٹ کمیشن کی جانب سے انہدام جنت البقیع کے100 سال پورے ہونے پر 29 اپریل 2023 ہفتہ کے دن آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اسٹیٹ لائبریری کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تقریب مذاہب و مسالک کے عنوان سے دعوت افطار
حوزہ/ اَمف فیڈریشن (AMAFHH Federation) کی جانب سے اتوار ۲۶ مارچ کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تقریب مذاہب و مسالک کے عنوان سے ایک افطار کی دعوت دی گئی جس میں حکومتی وزراء و ممبران پارلیمنٹ و مختلف و مذاہب کے راہنماء و اکابرین نے شرکت کی۔
-
آسٹریلیا نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا، صیہونی حکومت برہم
حوزہ/ آسٹریلیا نے اب سابق وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کے 2018 کے فیصلے کو بدلتے ہوئے یروشلم (بیت المقدس) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اربعین حسینی کے موقع پر جلوس و عزاداری
حوزہ/ مجلس عزا کو معروف خطیب حجت الاسلام مولانا سید محمد ذکی حسن نے خطاب کیا اور زیارت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلام میں نقش کربلا کو بیان کیا اور بتایا کہ آج اسلام و شریعت کی بقا امام حسین علیہ السلام کی قربانی ہی کے سبب ہے ۔
-
مردم شماری میں انکشاف، آسٹریلیا میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے
حوزہ/آسٹریلیا میں پہلی بار ملک میں اپنی شناخت مسیحی کے طور پر کرانے والوں کی تعداد 50 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا بیورو آف سٹیٹسٹکس (ABS) کے مطابق، اب آسٹریلیا میں صرف 44 فیصد عیسائی رہ گئے ہیں۔
-
آسٹریلیا میں گستاخ اہل بیت (ع) سلطان گل کے خلاف احتجاج / تمام سنی شیعہ حسینی ہیں اور تکفیری یزیدی ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا کے صدر نے کہا کہ اس طرح کہ عناصر شیعہ سنی کے درمیان منافرت پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر دشمنان اسلام ناکام ہونگے شیعہ سنی اسلام کے دو بازو ہیں ہمارے مراجع اور ولی فقیہ نے دشمنان اسلام کی اس سازش کو اپنی حکمت سے ناکام کر دیا ہے۔
-
میلبورن آسٹریلیا میں رمضان المبارک کی رونقیں
حوزہ/ امام بارگاہ قائم (ع) میلبورن آسٹریلیا میں رمضان المبارک کی رونقیں،آغاز رمضان المبارک میں شب ہای قدر کا منظر۔
-
سعودی عرب کربلا بن گیا یزید وقت نے اپنے بزرگوں کی تاریخ دہرائی، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا کے صدر: دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کے ذمہ دار امریکہ و اسرائیل و ان کا بغل بچہ سعودی عرب ہے۔
-
آسٹریلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی حرم رضوی میں تقریب عقدِ نکاح کا انعقاد
حوزہ/ آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
-
تحریکِ عمل اسلامی لبنان:
حزب اللہ کے خلاف آسٹریلیا کا اقدام؛ اپنی امریکہ اور اسرائیل نوازی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ/تحریکِ عمل اسلامی لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلیا کی طرف سے حزب اللہ لبنان کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کئے جانے والے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن:
بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی عوام میں اتحاد وحدت اخوت کے پیغام کو عام کرنے کا بہترین پلیٹ فارم
حوزہ/ آسٹریلیا واحد ریاست ہے جس میں تمام مذاہب کے تہوار آزادی سے منائے جاتے ہیں تمام مذہب کے رہنما ہمیشہ حکومت اسڑیلیا سے کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح تمام کے مقدسات اور عبادات کا اگر احترام کرنے کا عوام کے اندر شعور دیا جائے تو بہترین ماحول بن سکتا ہے۔
-
ہر مذہب نفرت کے خاتمہ اور مظلوموں کی مدد کا درس دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ غربت، بے روز گاری کے خاتمہ کے لیے حکومت آسٹریلیا کی مدد اور تعاون کرنا چائے تاکہ تمام کمیونٹی کی عوام خوشحال زندگی بسر کر سکے۔