۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
ملاقات

حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال

اس موقع پر امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مہمانوں خاص طور پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال

اس موقع پر نو منتخب صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، محمد علی قائد، زاہد علی آخونزادہ و دیگر علماء کرام و تنظیمی کارکنان بھی موجود تھے۔

واضع رہے علامہ شبیر حسن میثمی ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبائی انتخابات کی نگرانی بھی کی۔

علامہ شیخ مرزا علی شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے آئندہ تین سال کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .