۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر حاضری اور فاتحہ خوانی

حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے درگاہ لعل شہباز قلندر سیہون شریف پر حاضری دی، پھول نچھاور کیئے اور فاتحہ خوانی کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سیہون شریف سندھ میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر حاضری دی، پھول نچھاور کیئے اور فاتحہ خوانی کی۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر حاضری اور فاتحہ خوانی

بعد ازاں ملک و ملت کے سلامتی کے لئے اجتماعی دعا کی اور حسب روایت امسال بھی عزاداری امام حسین علیہ السلام برپا کی۔

قابل ذکر ہے کہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ محمد علی جروار و دیگر تنظیمی احباب و کارکنان نے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔ درگاہ کے سجادہ نشین بھی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ موجود تھے۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر حاضری اور فاتحہ خوانی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .