فاتحہ خوانی
-
علامہ عارف حسین واحدی:
حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ جیسی مقدس ہستی ملتِ تشیع کا عظیم سرمایہ ہے
حوزہ/ شيعہ علماء کونسل پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں مرقد منور استاذ العلماء حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ مرحوم پر حاضر ہوئے اور ان کے بلندی درجات کی دعا کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر حاضری اور فاتحہ خوانی
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے درگاہ لعل شہباز قلندر سیہون شریف پر حاضری دی، پھول نچھاور کیئے اور فاتحہ خوانی کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا شہید ذاکر نوید عاشق بی اے کے گھر آمد،مجرموں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی وفد کے ہمراہ تعزیت کے لئے ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے شہید کے گھر آئے۔
-
کرگل میں آیت اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اہتمام سے جامع مسجد کرگل میں آیت اللہ صافی گلپایگانی کے رحلت کی مناسبت پر مجلس ترحیم وفاتحہ خوانی کا انعقادکیا گیا اور مرجع عالی قدر کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔
-
ملک پاکستان کو دائمی امن تب ہی نصیب ہوگا جب تمام دھشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ سندھ حکومت کو چاہئے کہ وہ اربعین کے موقع پر درج مقدمات واپس لے۔ وزیر اعلی سندہ اپنے وعدے کے مطابق نہتے عزاداروں پر قائم مقدمات ختم کریں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی شہدائے مچھ کے اہل خانہ سے ملاقات، تعزیت اور فاتحہ خوانی
حوزہ/ قاتل دہشت گردوں نے یزید و شمر کی تاریخ دہرائی جبکہ ہمارے مظلوم شہداء عاشق کربلا تھے۔ انہیں نواسہ رسول امام حسین عالی مقام علیہ السلام سے عشق و مودت اہل بیت علیہم السلام کے جرم میں شہید کیا گیا۔ پوری قوم آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔