امام جمعہ سکردو
-
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امام جمعہ سکردو کا خطے کی صورتحال سمیت پارا چنار اور بلتستان کے زمینی تنازعات پر اہم خطبہ؛
ستارے مسلسل غروب ہو رہے ہیں،بہت جلد اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مزاحمتی محاذ کے قائدین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستارے مسلسل غروب ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ بہت جلد غاصب اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
-
امام جمعہ سکردو کا حالت حاضرہ پر اہم خطبہ؛
رہبرِ انقلاب کا جمعۂ نصر تاریخ کا اہم موڑ/عوامی تحریک کے سربراہ کی گرفتاری سازش ہے
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبۂ جمعہ میں، موجودہ عالمی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم صرف اور صرف ہمارے مجتہدین عظام بالخصوص رہبرِ معظم انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مدظلہ اور آیت اللہ العظمٰی سید علی سیستانی مدظلہ کے احکامات کے پابند ہیں۔
-
امام جمعہ سکردو کا آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے ایک پیغام میں یونین کونسل چنداہ کے میر واعظ آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
مولانا سید ذکی باقری کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/ مشہو عالم دین علامہ سید ذکی باقری نے مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔
-
ریاستی ادارے ماضی کی غلطیوں کو مت دہرائیں؛ امام جمعہ سکردو نے پارا چنار کے مسئلے پر اہم بیان جاری کر دیا
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے پارا چنار کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن کے ساتھ ایسے اقدامات کریں گے تو پاکستان کا نقصان جبکہ دشمن اپنے اہداف میں کامیاب ہوں گے۔
-
سکردو؛ حساس اداروں کو امن قائم رکھنے کا عمل پسند نہیں آیا؛ امن قائم رکھنے والے پولیس آفیسر کی توہین کی گئی، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے جی بی اسمبلی کے بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں بلتستان کو یکسر نظر انداز کردیا گیا؛ ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، لہٰذا عوامی نمائندے اسمبلی میں احتجاج کریں، اسمبلی کا بائیکاٹ کریں اور بجٹ کو منظور ہونے نہ دیں، یہ آپ کی زمہ داری ہے۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا سکردو میں اہم خطبہ؛
شیعہ رہنماؤں آپس میں مل جل کر رہیں/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد و وحدت عالم باعمل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبۂ جمعہ میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین کی سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی اور یونیورسٹی آف بلتستان کے ناپسندیدہ وی سی کے خلاف بھی بات کی۔ ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
اہل بلتستان کیلئے امام جمعہ سکردو کا اہم پیغام:
والدین ندامت سے قبل، اپنی بیٹیوں پر کڑی نظر رکھیں
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ میں مقامی تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی غیر اخلاقی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین اپنی بیٹیوں خاص طور پر مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طالبات پر کڑی نظر رکھیں۔
-
سکردو میں جمعہ الوداع کا روح پرور اور فقید المثال اجتماع؛
یوم القدس کا دن مسضعفین کا مستکبرین پر فتح ونصرت کا دن ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو: آج رہبر معظم انقلاب، حماس، حزب اللہ، حشد الشعبی اور انصار اللہ یمن کے ہاتھوں ظالم و جابر امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار ہونا پڑھ رہا ہے۔ انشاء اللہ جہاں جہاں یہودی اور مشرکین مظلومین پر ظلم وستم کر رہے ہیں ان کو شکست اور مظلوم فلسطینیوں کو فتح و نصرت عطا فرمائے گا اور بہت جلد مظلوم فلسطینوں کی کامیابی کی خوشخبری ملے گی اور امریکہ و اسرائیل کو ذلیل و رسوا ہونا پڑے گا۔
-
خبرِ غم؛ امام جمعہ سکردو کو صدمہ
حوزہ/ امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل مدت علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔
-
گلگت-بلتستان؛ جب تک آئینی حقوق کا تعین نہیں ہوتا گندم کی سبسڈی کو برقرار رکھا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو علامہ شیخ حسن جعفری نے جی بی گورنمنٹ کی طرف سے گندم سبسڈی کو ختم کرنے کی گھناؤنی کوشش پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک آئینی حقوق کا تعین نہیں ہوتا گندم کی سبسڈی کو برقرار رکھا جائے۔
-
امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو کا شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر ان کے بھائی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی خدمت میں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
علامہ شبیر میثمی کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ گلگت بلتستان کے مسائل سمیت دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کا دو رکنی مرکزی وفد ان دنوں گلگت بلتستان کے خصوصی دورے پر ہے۔
-
امام جمعہ سکردو بلتستان:
آئمہ (ع) نے لوگوں کے دلوں پر حکومت کیا ہے جبکہ حکمران کی حکومت ظاہری ہوتی ہے
حوزہ/ علامہ حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ غدیر کے دن کھانا کھلانا بہت ثواب ہے اور ایک روپیہ عیدی کے طور پر دینا ایک لاکھ عیدی دینے کے برابر ہے۔دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ عید غدیر کے دن لوگوں کو اشیاء خورد و نوش کو کم قیمت پر دیں، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ آج غدیر کا دن ہے۔
-
شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری سے خصوصی گفتگو:
شہید باقرالصدر کے نظریات میں فکری و انقلابی افکار موجود ہیں
حوزہ/ ۸ اپریل سید محمد باقرالصدر کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری،امام جمعہ وجماعت جامع مسجد سکردو کا خصوصی انٹرویو ۔
-
شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، حجۃ الاسلام شیخ جواد حافظی
حوزہ/ نائبِ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے کہا کہ عالمی سطح پر امریکہ کے عزائم اس قدر ناکام ہوئے ہیں کہ آج شہید قاسم سلیمانی کو دنیا والے اپنے لئے آئیڈیل سمجھ رہے ہیں۔
-
آئی جی پولیس گلگت بلتستان کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات، خطے میں امن و امان پر تبادلہ خیال
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطے میں امن و امان اور پولیس محکمے کے حوالے آئی جی گلگت بلتستان سے سیر حاصل گفتگو کی۔
-
علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ وحدت امت اسلامی کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور
حوزہ/ بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
یوم القدس؛صہیونی نظام کے خلاف ندائے مردہ باد اسرائیل کا دن ہے، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس مقدّس یہ وہ عظیم دن ہے جس میں ایک عظیم شخصیت اور ایک وسیع الفکر مفکّر، کامل فقیہ، مضبوط مرجع نے روی زمین پر امریکہ کی ناجائز اولاد اور قبلہ اول کے مسلمانوں کے استحقاق کے حوالے سے آواز بلند کی اور اس مسیر کو دنیا کے ہر گوشہ و کنار سے مسلمانوں نے بھرپور لبیک کہا اور صدائے خالد کی شکل میں یوم القدس بن کر ابھر آیا ہے۔
-
پاکستان و ایران کا ختم نبوت و توہین رسالتؐ کے خلاف اقدام کا فیصلہ لائق تحسین عمل ہے، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیر خارجہ پاکستان نے ایران کا دورہ کیا اور دونوں ممالک نے مل کر۔ختم نبوت کے حوالے سے اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کرنے والوں سے مل کر قدم اٹھانے کافیصلہ کیا ہے جو کہ لائق تحسین عمل ہے ۔
-
ماہ رمضان میں گناہوں سے توبہ،جیسے اُس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ علامہ شیخ حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے کہا: رسول خدا فرماتے ہیں کہ اے لوگو ! اس مہینے میں استغفار کرو! راتوں کو اپنے گناہ یاد کر کے گریہ کرو! اور نمازیں پڑھو!۔ جو ان اعمال کو بجا لائے گا، خدا وند عالم اس کو جہنم کی آگ سے دور کردے گا۔
-
اللہ کے بندے ماہ رمضان کا شدت سے انتظار کرتے ہیں اور جن کا ایمان کمزور ہے وہ ماہ رمضان کے نام سے خوف کھاتے ہیں، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ خطبہ جمعہ کے دوران امام جمعہ سکردو حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ پوری دنیا میں ایران اور چین کے معاہدہ کے حوالے سے تجزیات اور تبصرے ہو رہے ہیں۔ یہ 25 سالہ معاہدہ ہے، جس سے امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ امریکہ اب پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے سوچ رہا ہے اور یہ امریکہ کی بدترین شکست ہے۔ اگرچہ اس معاہدے کی بہت ساری باتوں کو سامنے نہیں لایا گیا ہے، تاہم یہ واضح ہوچکا ہے کہ اس معاہدے کے بعد چین روزانہ ایران سے ایک ملین بیرل تیل برآمد کرے گا۔ ہماری دعا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کو بھی ایسے معاہدے کرنے کی توفیق ہو۔
-
سکردو میں استقبال ماہ رمضان مبارک کی مناسبت سے علمائے بلتستان کا ایک اہم اجلاس:
ماہ مبارک رمضان تبلیغ اور ترویج دین کے لئے بہترین فرصت، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معاشرے میں جوانوں کا اہم کردار ہوتا ہے، لہذا علمائے کرام جوانوں سے مربوط رہیں ساتھ ہی بلتستان کے ہمارے جوان بھی علماء سے قریب رہیں۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت جانسوز پر امام جمعہ سکردو کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ سکردو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم حجۃ السلام شیخ نوروز علی نجفی ایک ایسی شخصیت تھے کہ جس کے شجر سایہ دار تلے پہنچ کر ہر کس وناکس راحت وسکون پاسکتا تھا۔ اُن کے شاگرد بہت ساری جگہاؤوں پر ابھی اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
-
امام جمعہ سکردو کی سانحہ نلتر کی شدید مذمت، واقعہ کے پس پردہ محرکات کو سامنے لانے کا مطالبہ
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گلگت بلتستان کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو باہمی اتحاد و اتفاق سے شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملانے کی تاکید کی۔
-
پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، مکتب تشیع کا سر فخر سے بلند، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ حسن جعفری نے جمعہ کے خطبوں میں بعثت پیغمبر اسلام کی تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ عید مبعث بہت بڑی عید ہے کہ جس دن پیغمبر اکرم رسالت کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوئے ہمیں اس عظیم دن کی اہمیت اور معنویت کو سمجھ کر اعمال بجا لانے کی ضرورت ہے۔
-
امام جمعہ سکردو:
مرحوم حجۃ الاسلام سید عنایت حسن الموسوی اعلیٰ مقامہ کی قومی خدمات ملت بلتستان کے لئے نا قابل فراموش، حجۃ الاسلام محمد حسن جعفری
حوزہ/ مرحوم عنایت حسن الموسوی اعلیٰ مقامہ نہایت جانفشانی کے ساتھ دین مبین اسلام کی تبلیغ و ترویج میں کردار ادا کیا، اگر سرزمین بلتستان میں گول کے رہنے والے دینی معاملات میں زیادہ غیرت مند دیکھائی دیتے ہیں تو یہ مرحوم ہی کی تبلیغ کا اثر ہے۔
-
امام جمعہ سکردو علامہ محمد حسن جعفری کا آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ فقيہ مجاہد، عظیم عارف اور فلسفی، بازوئے رہبر مسلمین جہان، مکتب تشیع کے جلیل القدر عالم، امام خمینی(رہ) و آیت اللہ بہجت (رہ) کے لائق ترین شاگرد حضرت آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی خالقی حقیقی سے جا ملے۔
-
اسرائیل اسلام و قرآن اور انبیاء کا دشمن، یہود ونصاری کبھی بہی مسلمان کے دوست نہیں ہو سکتے، علامہ شیخ جواد حافظی
حوزہ/ امام جمعہ سکردو نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی ہمارا قومی اثاثہ ہے لہذا اس میں میرٹ کی پامالی نہیں ہونی چاہیے اور اس ادارہ کا مالی کریپشن پاک ہونا ضروری ہے۔