پاراچنار
-
پارا چنار سے پشاور جانے والے قافلے پر فائرنگ، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی ہنگامی پریس کانفرنس؛ تین روزہ سوگ و ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/آج پارا چنار سے پشاور جانے والے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے پر مجلس وحدت مسلمین نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بروز جمعہ ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی ایس او کا پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان/پارہ چنار میں گرینڈ آپریشن کیا جائے مرکزی صدر
حوزہ/ پارہ چنار میں مسافر بس حملہ میں حکومتی نااہلی کے خلاف آئی ایس او پاکستان نے کل جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔
-
پارہ چنار: تکفیریوں کے حملے میں 20 شیعہ مومنین شہید، 32 زخمی
حوزہ/ پارہ چنار کرم ایجنسی کے علاقے پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے میں 20 شیعہ مومنین شہید اور 32 زخمی ہوگئے۔ شہداء میں خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
16 نومبر یومِ شہداء اور یومُ الفتح
حوزہ/16 نومبر 2007 تاریخِ کا وہ سیاہ دن ہے کہ جب سرزمینِ مقاومت، مزاحمت اور ولایت سرزمینِ شہداء پاراچنار پاکستان میں وقت کے یزید تکفیری دہشت گرد گروہ طالبان نے پاراچنار میں ہی موجود ان کے ہم فکر دہشت گردوں کی مرضی سے ان کی مسجد پر صدارت کرتے ہوئے جمعہ کی نماز کے دوارن مسجد کے میناروں سے راکٹ لانچرز سے حملہ کیا۔
-
پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار،ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی, آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے نے عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کردیا،سامان کے ٹرکوں کو لوٹنا اور مسافروں کو شہید کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی اقدام ہے ملک میں دہشت گردی تشویشناک،ریاست عوام کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے۔
-
دنیور گلگت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ؛
دنیا بھر میں جاری مظالم کے پیچھے شیطان بزرگ امریکہ ہے، علامہ شیخ مرزا علی
حوزہ/ پارا چنار کے مسئلے کے مستقل حل اور وہاں کے عوام سے اظہارِ یکجہتی اور راستوں کی بندش سمیت فلسطین اور لبنان میں جاری مظالم کے خلاف شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے زیر اہتمام نمازِ جمعہ کے بعد عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
خیبر پختونخواہ: عوامی مسائل سے بے پرواہ نا اہل وزیر اعلیٰ اور غیر مخلص سیکیورٹی ادارے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے پارا چنار معاملے پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے نا اہل وزیر اعلیٰ کو صوبے میں عوامی مسائل سے کوئی سروکار ہے اور نہ ہی امن و عامہ کے ضامن سیکیورٹی ادارے ان دہشتگردوں کو لگام دینے میں مخلص ہیں۔
-
فتنہ انگیزی نے معاشرے کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو ظلم و بربریت کے خاتمے اور امن و سکون سے زندگی گزارنے کا پیغام دیتا ہے۔ نفرت تفرقہ بازی اور فرقہ واریت سے قرآن نے سخت نفرت کی ہے۔ فتنہ انگیزی نے معاشرے کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے۔ نوجوان نسل میں اسلام شناسی اور بیداری عصر حاضر کی اشد ضرورت ہے۔
-
پارا چنار کے حالات اور حکمرانوں کی بے حسی کے عنوان سے آنلائن ویبینار؛
کرم ایجنسی کے شیعہ سنی امن پسند ہیں/ ایک ٹولہ جان بوجھ کر حالات خراب کر رہا ہے، مقررین
حوزہ/ پارا چنار پاکستان کے حالات اور حکمرانوں کی بے حسی" کے موضوع پر ایک آنلائن پروگرام وائس آف نیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جس میں ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم کے سیکریٹری جنرل مولانا سید شیدا جعفری اور علامہ اخلاق شریعتی نے گفتگو کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی اہم پریس کانفرنس؛
اگر کرم کے راستے نہ کھولے گئے تو اسلام آباد سے پارہ چنار کی طرف امن مارچ کریں گے اور پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ضلع کرم میں مسلسل کشیدگی، راستوں کی بندش اور محاصرے جیسی تشویشناک صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اپنی ذمہ داریاں انجام دیں، اگر پارہ پارہ چنار کے راستے نہ کھولے گئے تو اسلام آباد سے مارچ کریں گے اور ملک بھر میں احتجاج کی کال دیں گے۔
-
امام جمعہ سکردو کا خطے کی صورتحال سمیت پارا چنار اور بلتستان کے زمینی تنازعات پر اہم خطبہ؛
ستارے مسلسل غروب ہو رہے ہیں،بہت جلد اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مزاحمتی محاذ کے قائدین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستارے مسلسل غروب ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ بہت جلد غاصب اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
-
کرم ایجنسی سے اعلیٰ سطحی وفد کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ضلع کرم سے ایک اعلٰی سطحی قبائلی مشیران کے وفد نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پارا چنار کی صورتحال؛ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماؤں کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
حوزہ/پارا چنار میں فوری امن و امان کے قیام اور انسانی المیہ سے بچاؤ کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک مرکزی وفد نے ملاقات اور فوری امن کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
پاراچنار ملکِ پاکستان کا دل ہے / امن تباہ کرنے والے عناصر کو بے نقاب کیا جائے
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: دہشتگردی، فرقہ واریت نے ہمیشہ پاکستان میں بسنے والی عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے اور اس سے اب تک بیسیوں بے گناہ جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے۔
-
پاراچنار، کرم ایجنسی: 2007 سے 2024 تک
حوزہ/ پاراچنار، کرم ایجنسی: 2007-2024 تک اہل تشیع کے قافلوں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کا خلاصہ
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بعض دشمن عناصر کبھی بھی ضلع کرم کے امن کو برداشت نہیں کر سکتے۔ مقامی جرگہ پہل کرنیو الے مجرموں کی نشاندہی کرے تاکہ انہیں کیفر و کردار تک پہنچایا جائے اور امن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات تجویز کرے۔
-
پاراچنار تکفیری دہشتگردی کی زد میں، مختلف مقامات پر فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
حوزہ/ فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے والے افرد کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو پاراچنار اسپتال پہنچا دیا گیا اور پولیس نے علاقے کو گھیر کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
پاراچنار: باری باری سب کی باری
حوزہ/ پچھلے تین سالوں میں درجنوں وارداتیں ہوئی ہیں، جن میں سب سے زیادہ ٹارگٹ شیعہ افراد بنے ہیں۔ نہ صرف شیعہ، بلکہ اہل سنت کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ابھی تک کسی ایک فرد کو بھی سزا نہیں ملی۔
-
پاراچنار، آئی ایس او کے زیر اہتمام "محبین مہارتی پروگرام و ختم القرآن" کا انعقاد
حوزہ/ پروگرام میں علامہ باقر حیدری اور علامہ نور حسین نجفی نے قرآن مجید کی فضلیت پر گفتگو کی، جس میں کثیر تعداد میں سینئر احباب، یونٹ کے اراکین، مومنین اور محبین نے شرکت کی۔
-
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔؟
حوزہ/حالیہ دنوں میں ایران کے اسرائیل پر حملے نے ماحول کو کافی گرم کردیا ہے اور یہ خوش آئند ہے کہ اسرائیل جیسے آمر کو غزہ پر ظلم کرنے کا جواب بھرپور ملا ہے، ایسی ہی ایک استکباری طاقتوں کا شاخسانہ پارا چنار کی صورت میں ہمارے ملک پاکستان کی سرزمین پر موجود ہے۔
-
بلتستان میں عالمی مظلوموں بالخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں عظیم الشان ریلی
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد حمایت مظلومین جہاں بلخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں مرکزی جامع مسجد سکردو سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
پشاور سے پارا چنار زخمیوں کو لیکر جانے والی بس پر تکفیریوں کا حملہ
حوزہ/ پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس گاڑی پر لوئر کرم کے علاقہ بگن میں مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ جس سے ایمبولینس میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایف سی نے جوابی فائرنگ سے دو مسلح افراد زخمی ہوگئے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاراچنار میں امن کی بحالی کیلئے فوری طور پر سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں / بڑھتی کشیدگی انتہائی تشویشناک ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ضلع کرم سے آنیوالی خبریں انتہائی تکلیف دہ کیساتھ کربناک صورتحال پیش کررہی ہیں، امن کی بحالی کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیاجائے۔
-
ضلع کرم کی کشیدہ صورتحال، ایم ڈبلیو ایم سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ و پی ٹی آئی قیادت سےاہم ملاقات
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایک وفد نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان سے اسلام آباد کے پی کے ہاؤس میں ملاقات کی۔
-
علامہ سید ظفر عباس شمسی:
پارہ چنار میں دہشتگرد کھلے عام دہشتگردی کر رہے ہیں، حکومت پاکستان کیا کر رہی ہے؟
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارہ چنار میں دہشتگرد کھلے عام دہشتگردی کر رہے ہیں، حکومت پاکستان کیا کر رہی ہے؟
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاراچنار میں حالات خراب کروانے والے ذمہ داران سے مقابلہ کیا جائے
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے پاکستان کے علاقہ ضلع کرم پارا چنار میں حالات خراب کروانے والے ذمہ داران سے مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پارا چنار میں مسلسل انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے / پائیدار امن کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھائے جائیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پارچنار کی حالیہ صورتحال پررد عمل دیتے ہوئے کہا: ضلع کرم میں مسلسل انسانی جانوں کے ضیاع نے صوبے کے امن پر بڑا سوالیہ نشان لگادیا ہے۔
-
پارا چنار میں حالات کشیدہ؛ ایم ڈبلیو ایم کی پریس کانفرنس
حوزہ/ پارہ چنار ضلع کرم کی حالیہ کشیدہ و جنگی صورتحال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، ڈاکٹر عابد حسین نے دیگر قائدین اور مشران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اہم اور حساس ترین علاقے پارہ چنار کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر انتہائی تشویش ہے۔
-
پاراچنار میں بالشخیل کے شیعہ مسلمانوں پر شدت پسندوں کا حملہ
حوزہ/ پاراچنار کے علاقے بالشخیل میں شدت پسند طالبان اور تکفیری عناصر بھاری اسلحے کے ساتھ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، تاہم مقامی شیعہ نوجوان اپنے علاقے کا دفاع کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
کرم میں لڑائی جاری، چار روز میں ہلاکتیں 16 ہوگئیں، 35 افراد زخمی
حوزہ/ پولیس کے مطابق فریقین ایک دوسرے کو بھاری اور خودکار اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں، پاراچنار اور صدہ شہر پر بھی وقفے وقفے سے میزائل داغے جا رہے ہیں۔