وفات رسول اللہ ص
-
بمناسبت روز وصال رسول اکرمؐ اور یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ بڈگام میں مجلسِ عزاء
حوزہ/ بمناسبت روز وصال رسول اکرمؐ اور یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجلس عزاء منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نگاہ میں سیاستدان کے اوصاف
حوزہ/ حرم مطہر رضوی میں ایک مجلس سے خطاب کرتے ہوئے، حجتالاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا کہ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ ایک حقیقی سیاستدان وہ ہے جو تین اہم حقوق کا خیال رکھے: اللہ کا حق، لوگوں کا حق، اور مرنے والوں کا حق۔
-
بمناسبت 28 صفر المظفر:
وصال النبی ؐ اور امت کی دلچسپی
حوزہ/دستیاب اسلامی تاریخ میں خاتم المرسلین رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت اور تشریف آوری سے وصال یا شہادت کا درمیان تریسٹھ 63 سال کا فاصلہ بتایا جاتا ہے۔ جب آپ ؐ کی ولادت کی تاریخ پر بات کی جاتی ہے تو ایک جانب یہ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے میں ابھی ایسے ذرائع دستیاب نہیں تھے نہ ہی سرکاری سطح پر ایسے اعداد و شمار جمع کرنے کا کوئی طریقہ تھا۔ تب قبائلی نظام رائج تھا لوگ لکھنے کو بُرا خیال کرتے تھے اور مضبوط حافظے کو ترجیح دیتے تھے۔
-
شہادتِ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ
حوزہ/28 صفر المظفر سن 11 ہجری تاریخ آدم و عالم کا وہ پہلا غم انگیز دن ہے کہ جس دن نہ صرف اہل زمین نے غم منایا بلکہ اہل آسمان نے بھی نوحہ کیا۔
-
قرآن و عترت سے تمسک گمراہی سے نجات کا واحد راستہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی
حوزہ/ حرم معصومہ قم (س) کے خطیب نے کہا : نبی کریم (ص) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں امت اسلام کے لیے دو قیمتی چیزیں چھوڑی ہیں: ایک قرآن اور دوسری اہل بیت (ع)، اور جو بھی ان دونوں سے متمسک رہے گا وہ کبھی گمراہ نہیں ہوگا۔
-
پیغمبر اکرم (ص) لوگوں کی ہدایت کے لیے بےحد مشتاق تھے: خطیب حرم امام رضا (ع)
حجتالاسلام علی رضا صادقی واعظ نے حرم امام رضا علیہ السلام میں میں رحلت رسول اکرم (ص) اور شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم (ص) لوگوں کی ہدایت کے لیے بےحد مشتاق تھے۔
-
شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع، اب تک 26 لاکھ زائرین مشہد مقدس پہنچے
حوزہ/ خراسان رضوی کے ثقافت، سماجی امور اور زیارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے زائرین کی تعداد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر، زائرین کرام کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اب تک مشہد مقدس پہنچنے والے زائرین کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
-
یوم وصال نبی ؐ اور شہادت امام حسن ؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کی تقریبات
حوزہ/ یوم وصال نبی ؐ اور یوم شہادت حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حسب عمل قدیم وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
کربلا میں رسول خدا (ص) و امام حسن (ع) کا سوگ
حوزہ/ نبي رحمت حضرت محمد صلى اللہ عليہ و الہ و سلم کے یوم وفات اور سبط اکبر پیامبر اکرم امام حسن علیہ السلام کے روز شہادت کے احیاء اور حضرت امام حسین اور ان کے بھائی حضرت عباس علیہم السلام کو پرسہ پیش کرنے کے لئے ماتمی جلوسوں کی آمد۔
-
یورپ میں رسول اکرم حضرت محمدمصطفی(ص) کی رحلت کی مجالس مختلف شہروں میں انعقاد
حوزہ/ رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسین مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے یورپ کے مختلف شہروں میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
اہلبیت (ع) سے تمسّک ہو مگر قرآن سے دوری یہ ممکن نہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدرزیدی نے کہا کہ اہلبیت حتی کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک مظلومیت یہ ہے کہ مسلمان انکی تاریخ ولادت و شہادت سے بے خبر ہے ۔
-
حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات طیبہ چند لافانی نقوش
حوزه/ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص یہ چاہتا ہے کہ پروردگار روز قیامت اسکی مدد کرے اسے چاہیئے کہ دنیا میں خلق خدا کی خدمت کرے، خدا اسی کے کام آئے گا جو اسکے بندوں کے کام آئے گا۔
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی مظلومیت
حوزه/ آج دیڑھ سے دو ارب مسلمان اس دنیا میں رہتے ہیں اور دنیا کے ۵۷ سے ۶۰ ممالک میں مسلمانوں کی حکومت ہے لیکن اس کےباوجود نہ تو آپ کے صحیح فضائل و کمالات دنیا کے سامنے پیش ہو ئے اور نہ ہی حقیقی سنت و سیرت۔