حوزہ/ حوزہ علمیہ کے زیر اہتمام پہلا پوڈکاسٹ فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس کی اختتامی تقریب قم کے شہید مرتضی آوینی ہال میں منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام والمسلمین حمید ملکی اور قم کے اسلامی کلچرل گائیڈنس کے ڈائریکٹر جنرل سوقندی نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha