فیسٹیول
-
شیخ طوسی انٹرنیشنل فیسٹیول کے 25ویں دور کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے قدس ہال میں شیخ طوسی انٹرنیشنل فیسٹیول کے 25ویں دور کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام حسین (ع) میں ثقافتی امور کے نائب سربراہ:
’’بہار شہادت‘‘ فیسٹیول کا مقصد لوگوں میں انسانی اور مذہبی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے
حوزہ/ شیخ علی الفتلاوی نے کہا: ’’بہار شہادت‘‘ فیسٹیول کےکئی اہداف و مقاصد ہیں، ان میں امت اسلامیہ کا فکری اور ثقافتی لحاظ سے جائزہ لینا بھی شامل ہے۔
-
جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول میں 30 ہزار افراد کی شرکت
حوزہ / جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول کمیٹی کے سربراہ نے کہا: جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول میں 30 ہزار افراد نے 40 مختلف قرآنی شعبوں میں حصہ لیا۔
-
لاہور پاکستان میں شہداء فیسٹیول کا انعقاد
حوزه/ بروز اتوار مورخہ 22 جنوری 2023ء کو فردوسیہ قبرستان لاہور پاکستان میں شہداء فیسٹیول منعقد کیا گیا، جس میں لاہور کے مختلف مدارس اور تنظیموں نے مل کر مختلف شہداء کے حوالے سے خیمہ جات لگائے-
-
پہلے قومی و بین الاقوامی 'فجر' ترانہ فیسٹیول کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عرفانی و عملی اقدار کے فروغ میں ترانے کی غیر معمولی تاثیر پر تاکید کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔