حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کچھ دیر قبل مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات کی۔
اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ کے منصوبوں، انقلابی اقدامات اور موجودہ صورتحال پر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
آیت اللہ العظمی سبحانی نے رپورٹ سننے کے بعد آیت اللہ اعرافی کو چند اہم نصیحتیں کیں۔
آپ کا تبصرہ