حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا درسِ اخلاق مؤسسہ امام صادقؑ، پردیسان قم میں منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں طلاب اور اُن کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ اس درس میں آیت اللہ سبحانی نے اخلاقی تربیت، اسلامی معاشرت اور طلاب کی دینی ذمہ داریوں پر اہم نکات بیان کیے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha