۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
شرکت آیت الله العظمی سبحانی در انتخابات

حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کی اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حضرت آیت اللہ سبحانی نے ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کے موقع پر گفتگو کے دوران کہا: نظام اسلامی کی حفاظت سب پر واجب ہے۔
انہوں نے کہا: نظام اسلامی کی حفاظت کا ایک اور مہم راستہ انتخابات میں شرکت ہے لہذا تمام افراد کو چاہئے کہ وہ اپنی بھرپور شرکت سے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنا دیں۔
قابل ذکر ہے کہ ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز آج یکم مارچ 2024ء بروز جمعہ ایرانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .